کورونا وائرس: برطانیہ میں 4 ماہ میں 7 لاکھ 30 ہزار افراد ملازمتوں سے محروم - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ کے دفتر برائے قومی شماریات کی جانب سے بدھ کو اس اعلان کی توقع ہے کہ دوسری سہ ماہی معیشت میں 21 فیصد کمی کے بعد برطانوی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں 3 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہیں جبکہ 46 ہزار سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔

عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں مارچ سے لے کر جولائی تک 7 لاکھ سے زائد افراد ملازمتوں سے محروم ہوگئے جس کے باعث سب سے کم عمر اور معمر ملازمین مالی بحران کا شکار ہیں۔کے مطابق برطانیہ میں مسلسل چوتھے مہینے ملازمتوں میں کمی آئی تاہم اب ملازمت سے محروم ہونے والے افراد کی شرح کچھ سست ہوئی ہے۔

علاوہ ازیں اس عرصے کے دوران تنخواہوں کی سطح میں بھی کمی دیکھی گئی جس میں بونسز میں 1.2 فیصد اور باقاعدہ تنخواہ میں 0.2 فیصد کمی شامل ہے اور ایسا 2001 میں اس حوالے سے ریکارڈ مرتب کیے جانے کے بعد پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق زیرو آور کنٹریکٹس پر موجود افراد کی تعداد میں 17.04 فیصد اضافہ ہوا ہے جو بڑھ کر ایک لاکھ 56 ہزار ہوگئی ہے۔ملازمتوں میں کمی سے 18 سے 24 برس اور 65 برس سے زائد عمر کے افراد سب سے زیادہ متاثر ہوئے، مارچ سے لے کر جون تک ملازمتوں میں ایک لاکھ 61 ہزار افراد کی کمی ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس ملک میں مزید 531 افراد میں وائرس کی تصدیق 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد کاروبار زندگی معمول پر آنا شروع ہو گیاہے اور حکومت نے سیاحت کے علاوہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 539 کیسزاور 15 امواتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک میں کورونا وائرس کے کیسز میں واضح کمی دیکھنے میں آئی ہے جس پر عالمی دنیا بھی پاکستان کی کاوشوں کو سراہ رہی ہے تاہم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد285,191ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ابھی ختم نہیں ہوا، اسد عمر - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوزکورونا وائرس:دنیا بھر میں ایک کروڑ31لاکھ12 ہزار افراد صحت یاب،اموات 7 لاکھ38ہزار سے متجاوز Coronavirus COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Patients Healthy Deaths Recovered WHO WHO UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں کمی ہوئی ہے، کورونا ختم نہیں ہوا، اسد عمر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »