امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد52 لاکھ سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد52 لاکھ سے تجاوزکرگئی، ایک لاکھ 65 ہزار سے زائد افراد ہلاک Read More : Newsonepk COVID19 CoronavirusPandemic CoronaFreePakistan Covid_19 TogetherWeCan

امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ حکام کے مطابق امریکہ میں اس وقت کورونا وائرس کے فعال متاثرین کی تعداد23 لاکھ 69 ہزار سے زائد ہے، ملک میں اب تک کورونا وائرس سے165617ہلاک ہوچکے ہیں۔

امریکی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسوں کی مصدقہ مجموعی تعداد5199444 تک پہنچ گئی ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 7 لاکھ 34 ہزار سے زائد ہے۔ کورونا وائرس کی وبا سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ امریکہ کے علاوہ برازیل، بھارت، روس، جنوبی افریقہ، پیرو، میکسکو اور چلی میں لاکھوں افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص اس سال 22 جنوری کو ہوئی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق ملک میں اس وقت کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 2369126 ہے اور اس تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ 98 لاکھ سے زائد افراد متاثرعالمی وبا کورونا وائرس کے باعث دنیا میں 7 لاکھ 29 ہزار 586 اموات ہوچکی ہیں اور ایک کروڑ 98 لاکھ 4 ہزار 408 افراد متاثر ہوئے جبکہ ایک کروڑ 27 لاکھ 21 ہزار 186
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ڈھائی لاکھ سے زائد افراد کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں کرونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے افراد کی تعداد ڈھائی لاکھ سے زائد ہوگئی، وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 3 ہزار 130 ہوگئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثر 76 فیصد افراد کی عمر 50 سال سے کمکورونا کے خلاف جنگ میں 53 ڈاکٹرز جان کی بازی ہارے، ایک میڈیکل اسٹوڈنٹ اور 2 نرسز کے ساتھ ساتھ 20 پیرامیڈیکل اسٹاف جاں بحق ہوئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ کے قریب پہچ گئیکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ کے قریب پہچ گئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں کورونا وائرس سے مزید 55 افراد ہلاکمجموعی ہلاکتیں 46 ہزار سے زیادہ ہوگئیں جبکہ کورونا کے مریض 3 لاکھ 9 ہزار سے بڑھ گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کوروناوائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 284,121ہوگئی - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »