کورونا وائرس سے 213 اموات، عالمی ہنگامی صورتحال قرار دے دیا گیا - Health - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

امریکا میں وائرس کے انسان سے انسان میں منتقل کرنے کے پہلے کیس میں ایک شخص کو اپنی بیوی سے وائرس منتقل ہوا۔ CoronavirusOutbreak coronarvirus DawnNews WHO مزید پڑھیں:

حالیہ ہفتوں میں جس طرح وائرس پھیلا ہے اس کی اس سے قبل کوئی مثال نہیں ملتی—تصویر: اے ایف پی

ان کا کہنا تھا کہ ’ہمیں سب سے زیادہ تشویش ممکنہ طور پر وائرس کے ایسے ممالک میں پھیلنے کے حوالے سے ہے جن کا نظام صحت کمزور ہے‘۔ س میں دنیا بھر کے صحت حکام کے لیے عارضی تجاویز شامل ہیں جس میں نگرانی، تیاری اور روک تھام کے اقدامات کو مزید بہتر بنانے کا کہا گیا۔ جرمنی، برطانیہ اور دیگر ممالک نے چین کے سفر کے حوالے سے انتباہات جاری کیے ہیں جبکہ بڑی ایئر لائنز نے یا تو چین سے اپنی پروازیں معطل کردی ہیں یا ان میں کمی کردی ہے۔

جمعے کے روز حکومت نے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 43 ہلاکتیں ہونے کی تصدیق کی اور گزشتہ 10 روز سے اموات میں اضافے کا یہ سلسلہ جاری ہے۔چین کے قومی کمیشن برائے صحت نے جمعے کو ایک ہزار 983 نئے کیسز سامنے آنے کی تصدیق کی جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 10 ہزار تک پہنچ گئی۔ جس کے بعد برطانیہ نے بھی پیروی کرتے ہوئے اپنے اور غیر ملکی 110 شہریوں کو ووہان سےنکالا جبکہ جاپان اور امریکا بدھ کے روز اپنے شہریوں کا انخلا کرچکے ہیں۔ٹوکیو نے بتایا کہ انخلا کے پہلے مرحلے میں واپس جاپان لے جائے گئے شہریوں میں 3 افراد میں کورونا وائرس کی موجودگی پائی گئی۔کورونا وائرس ایک عام وائرس ہے جو عموماً میملز پر مختلف انداز سے اثر انداز ہوتا ہے۔ عموماً گائے، خنزیر اور پرندوں میں نظام انہضام کو متاثر کر کے ڈائیریا یا سانس لینے میں رکاوٹ پیدا کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے لوگوں کے عجیب و غریب اقدامات - Amazing - Dawn Newsاور کھاؤ کتے بلے ، سانپ بچھو ، بیغرتوں ہمیں بھی ڈرا دیا ہے 😂
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: ایئر لائنز نے چین سے اپنی پروازیں معطل کردیں - Health - Dawn NewsWhile Indian Airlines will again be conducting airlift operation of Indian and other nationalities who want out .
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹاکورونا وائرس سے متاثر ووہان میں سناٹا China CoronaVirus Wuhan EmptyStreets InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں: وزیر خارجہاسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے چینی بھائیوں کے ساتھ ہیں، یقین ہے چین کے عوام اپنے عزم و ارادے سے مشکلات پر قابو پا لیں گے۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کورونا وائرس سے نمٹ Poori Qaoom sajday main girrjaee Allah pak muhfooz rukhaiga sub ko اپنے طالبعلم تو نکالو پہلے، پھر بڑھکیں مارتے رہنا۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان پاکستان کے حوالےکورونا وائرس سے بچاؤ کا سامان پاکستان کے حوالے Pakistan CoronavirusOutbreak pid_gov WHO MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »