کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال 24 گھنٹے کے دوران 1119 نئے مریض

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1119 نئے مریض Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona

کورونا سے پاکستان میں اموات کی مجموعی تعداد21 ہزار874 اور مثبت کیسز کی تعداد 9لاکھ45 ہزار184 ہوگئی ہے۔کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 10 ہزار586 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں 5 ہزار292، خیبرپختونخوا 4 ہزار 247، اسلام آباد 773، گلگت بلتستان 108، بلوچستان میں 297 اور آزاد کشمیر میں 571 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔اسلام آباد میں کورونا کیسز کی تعداد 82 ہزار253، خیبرپختونخوا ایک لاکھ 36 ہزار474، پنجاب 3 لاکھ 44 ہزار 512، سندھ 3 لاکھ 29 ہزار947، بلوچستان 26...

پاکستان میں کورونا کی ویکسینیشن جاری ہے اور 19 سال سے زیادہ عمر والے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے۔ ملک بھر میں ایڈلٹ ویکسینیشن مراکز قائم کیے جا چکے ہیں اور ویکسینیشن کا تمام تر عمل ڈیجیٹل میکنزم سے کنٹرول کیا جارہا ہے۔ ویکسینیشن کے لیے پنجاب میں 189 اور سندھ میں 14 مراکز قائم کیے گئے ہیں جبکہ خیبر پختونخوا میں 280، بلوچستان میں 44 اور اسلام آباد میں 14 ویکسینیشن سینٹر قائم کیے جا چکے ہیں۔ آزاد کشمیر میں 25 اور گلگت بلتستان میں بھی 16 مراکز کے ذریعے ویکسینیشن کی جا رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1038 نئے مریضرسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1119 نئے مریض
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ایک ہزار 38 نئے کیسز،46 اموات رپورٹگزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے باعث پنجاب کے بعد سندھ میں سب سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں۔ ملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے 46 اموات ہوئیں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کا سلسلہ جاری مزید 46 شہری جاں بحقCorona virus continues to kill in Pakistan, 46 more civilians killed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے لگیCoronavirus cases are declining in Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »