کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1038 نئے مریض

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے مزید 46 افراد کا انتقال، 24 گھنٹے کے دوران 1038 نئے مریض مکمل تفصیلات جانیے:

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 21 ہزار 828 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9 لاکھ 44 ہزار 65 ہوگئی۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 38 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں 3 لاکھ 44 ہزار 379، سندھ میں 3 لاکھ 29 ہزار 279، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 36 ہزار 313، بلوچستان میں 26 ہزار 331، گلگت بلتستان میں 5 ہزار 734، اسلام آباد میں 82 ہزار 207 جبکہ آزاد کشمیر میں 19 ہزار 822 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک ایک کروڑ 39 لاکھ 34 ہزار 493 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 42 ہزار 113 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 8 لاکھ 82 ہزار 332 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 2 ہزار 490 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 21 ہزار 828 ہوگئی۔ پنجاب میں 10 ہزار 567، سندھ میں 5 ہزار 273، خیبر پختونخوا میں 4 ہزار 240، اسلام آباد میں 773، بلوچستان میں 297، گلگت بلتستان میں 108 اور آزاد کشمیر میں 570 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا : ’’ سُبْحَانَ اللہِ ، وَالْحَمْدُلِلہِ ، وَلَا اِلَٰہ اِلَّا اللہُ وَاللہُ اَکْبَرُ ، پڑھ لینا مجھے پوری کائنات (کے مل جانے) سے زیادہ پسند ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 59 اموات 838 نئے کیس رپورٹCorona virus kills 59 in Pakistan, reports 838 new cases
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس میں مبتلا مزید 59 مریض جان کی بازی ہار گئے -پاکستان میں کورونا وائرس کے باعث مزید 59 مریض جاں بحق ہوگئے جبکہ 838سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، وبا سے اموات کی مجموعی تعداد 21ہزار782 تک جا پہنچی ہے۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ اطالوی خاتون برفیلے علاقے میں تنہا رہنے لگیThe woman who spent lockdown alone in the Arctic
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے مزید34افراد ہلاک1ہزار 19نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ 24گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے سبب ملک بھر میں مزید34افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک ہزار 19 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف ایک اور ویکسین 90 فیصد سے زیادہ مؤثر - ایکسپریس اردونووا ویکس کمپنی کی یہ ویکسین، کورونا کی نئی اقسام کے خلاف بھی مؤثر ہے جن میں بی 1.1.7 شامل ہے حسبِ معمول سب بکواس۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی کورونا سے مزید ہزاروں اموات کا خدشہ ہے برطانوی وزیرِ اعظمبرطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث ملک بھر میں مزید ہزاروں اموات ہونے کا خدشہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »