کورونا کے حملے جاری، مزید 45افراد جاں بحق، 2ہزار 819 نئے کیسز رپورٹ

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، ملک میں مزید 45افراد جاں بحق ہوگئے، 2 ہزار 819 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہو گیا، ملک بھر میں مزید 45 افراد زندگی کی بازی ہا

ر گئے، مجموعی اموات کی تعداد 23 پزار 16 تک پہنچ گئی۔ ملک میں مثبت کیسز کی شرح 6اعشاریہ تین دو ہو گئی ہے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 44 ہزار 579 ٹیسٹ کئے گئے جن میں 2819 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک ہزار 176 افراد صحت یاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 9 لاکھ 25 ہزار 958 ہو گئی ہے جبکہ 2573 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد سب زیادہ 3 لاکھ 64 ہزار 784، پنجاب میں 3 لاکھ 52 ہزار 682، کے پی کے ایک لاکھ 41 ہزار 627 جبکہ بلوچستان میں 29 ہزار 494 ہے۔ اسلام آباد میں 85 ہزار 519 ، آزاد کشمیر 22 ہزار 886 اور گلگت بلتستان میں 7 ہزار 702 کورونا کیسز موجود ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان: امریکی فوج کے طالبان کے خلاف فضائی حملے جاری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر، اسکولوں کے بعد یونیورسٹیز بھی بند کرنے کا حکم نامہ جاریکراچی : کورونا کیسز میں اضافے کے پیش ںظر کراچی سمیت صوبے کی تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز 31 جولائی سے بند کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔ ARYNEWSOFFICIAL ab paper cancel hona chai ha ARYNEWSOFFICIAL 1St year &9th ky papers cancel hony chiye ARYNEWSOFFICIAL Pakistan will go far behibd with these unwise policies education
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسین نہ لگوانے والوں کے ہوائی سفر پر پابندی، نوٹیفکیشن جارینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایت پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے افغانستان میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے - ایکسپریس اردوترجمان پینٹاگون کی فضائی کارروائی کی تصدیق، تفصیلات فراہم کرنے سے انکار How can they reach Afghanistan with Imran Khan Absolutely NO? Where did they fly from?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایران اور پاکستان کے مابین بحری سیکورٹی کے تعاون کے فروغ پر تاکیدکراچی میں تعینات ایرانی قونصل جنرل اور پاکستان میری ٹائم سیکورٹی کے ڈائریکٹر نے ایک ملاقات میں میری ٹائم سیکورٹی کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر زور دیا۔ایرانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سند ھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہکورونا ویکسینیشن نہ کروانے والوں کے خلاف سندھ حکومت کا سخت ایکشن کا فیصلہ Sindh SindhGovt CoronaVaccine Vaccination NCOC PPPSindh OfficialNcoc SindhCMHouse MuradAliShahPPP SaeedGhani1 MediaCellPPP Asad_Umar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »