گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرانوالہ: پولنگ اسٹیشن کے باہر نون لیگی انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا گیا تفصیلات جانیے: DailyJang AJKElections2021

گوجرانوالہ میں آزاد کشمیر انتخابات کے سلسلے میں پولنگ ہو رہی ہے جہاں پولیس نے پولنگ اسٹیشن کے باہر مسلم لیگ نون کا انتخابی کیمپ اکھاڑ دیا۔چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر جسٹس ریٹائرڈ عبدالرشید سلہریا کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف کارروائی ہو رہی ہے۔

گوجرانوالہ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ انتخابی کیمپ پولنگ اسٹیشن سے 300 میٹر سے کم فاصلے پر لگایا گیا تھا۔ گوجرانوالہ پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ نون لیگی کارکنان کو 300 میٹر کے فاصلے پر انتخابی کیمپ لگانے کا کہا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آزاد کشمیر الیکشن، انوکھا پولنگ اسٹیشن سامنے آگیاایسا انوکھا پولنگ اسٹیشن جہاں ووٹر کی تعداد آپ کو حیران کردے گی!! تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات پولنگ کا عمل شروعتفصیل پڑھیں AJKElection2021 AJKElections AzadKashmir PTI PMLN PPP Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے وقت کا آغاز ہوگیاآزاد کشمیر کے 45 حلقوں میں تحریک انصاف، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلے کی توقع کی جارہی ہے Pehla wauot Mayra T L P Zinda baad
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکملآزاد جموں و کشمیر الیکشن کیلئے پولنگ کے انتظامات مکمل AzadKashmir Elections2021 AJKElections2021 Preparation ECAJK GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پولنگ کے سامان کی ترسیل جاریآزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے پولنگ کے سامان کی ترسیل جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات کے لیے پولنگ جاری، 45 نشستوں پر 742 امیدوار مدمقابل - ایکسپریس اردو32 لاکھ سے زائد ووٹرز حق رائے دہی استعمال کر رہے ہیں، پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں سخت مقابلے کی توقع آج کا دن جنرل الیکشن 2023 کا ٹریلر دکھائےگا آج کاسورج فتح لیکر طلوع ہوگا. إنشاءاللّٰه 🇧🇫🇵🇰 25th July Election کوٹلی (چڑھوئی پرائی) پیپلز پارٹی ,تحریک انصاف کی لڑائی میں تحریک انصاف کا کارکن جان بحق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »