کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے جرمنی کا بڑا فضائی اسپتال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا مریضوں کی دیکھ بھال کیلئے جرمنی کا بڑا فضائی اسپتال ARYNewsUrdu COVID19

تفصیلات کے مطابق جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کرتے ہوئے کورونا وائرس مریضوں کے علاج کیلئے اپنے اسپتالوں کے دروازے کھول دئے ہیں۔ائیربس اے 310 میڈیکل فلائنگ اسپتال کی کچھ تصاویر دیکھیں

اس سلسلے میں ایک بڑے طیارے میں قائم اسپتال میں فرانس اور اٹلی سے کووڈ 19 مریضوں کو بحفاظت دوسری جگہ منتقل کرنے کیلئے ایئر ایمبولینس کو بھیجا گیا۔واضح رہے کہ کورونا وائرس کا خوف پوری دنیا پر طاری ہے اور تقریبا سبھی ممالک اس عالمی وبا کی زد میں ہیں۔ اس خوف کے ماحول میں جرمنی نے فرانس اور اٹلی کی مدد کیلئے ایک بڑی سہولت فراہم کردی،ایئر بس 310طیارے میں جدید طبی سہولیات ک اانتظام کیا گیا ہے۔

حال ہی میں ایک اسپیشل فلائٹ کووڈ 19 سے بری طرح متاثر یوروپی ممالک سے کورونا متاثرین کو ائیر لفٹ کرانے کیلئے بھیجی گئی تھی۔کووڈ 19 کے مریضوں کو مشرقی فرانس کے شہر سے جرمنی کے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ اس فضائی اسپتال کے ذریعے فرانس کوروانا وائرس کے مریضوں کو دیگر مقامات پر منتقل کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh bi jhot

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے متبادل دواؤں کے استعمال کی منظوری دیدی گئیواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں خوراک و ادویات کی انتظامیہ (ایف ڈی اے) نے کورونا وائرس کے مخصوص مریضوں کی جان بچانے کیلئے خصوصی ادویات استعمال کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوریپنجاب اور سندھ میں پلازمہ تکنیک سے کورونا مریضوں کے علاج کی منظوری Punjab Sindh Approves Latest Therapy Treatment Coronavirus Covid_19 CoronaUpdate StayAtHomeAndStaySafe SindhCMHouse GOPunjabPK CoronaInPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی فنڈ کی منظوری دے دی گئی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا سے جاں بحق افراد کی تدفین کیلئے 5 قبرستان مختص - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: گلوکار عاطف اسلم کا وزیراعظم عمران خان کیلئے اہم پیغامعاطف اسلم نے وزیراعظم عمران خان کو کیا پیغام دیا ہے؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates AtifAslam COVID19 Coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-نیدرلینڈمیں قرنطینہ کرنیوالوں کو خوش کرنے کیلئے کورونا ڈانسنیدرلینڈ میں قرنطینہ اختیار کئے باشندوں کے حوصلے بلند کرنے کیلئے اُن کے گھر والوں کی طرف سے کورونا ڈانس کیا گیا ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »