Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-نیدرلینڈمیں قرنطینہ کرنیوالوں کو خوش کرنے کیلئے کورونا ڈانس

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیدرلینڈمیں قرنطینہ کرنیوالوں کو خوش کرنے کیلئے کورونا ڈانس مکمل تفصیل جانیے:

ایمسٹرڈیم نیدرلینڈ میں کورونا وائرس کی خطرناک صورتحال نے جہاں شہریوں کو خوف میں مبتلا کردیا ہے وہیں وہ مریضوں کی ہمت بڑھانے کی کوشش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔نیدرلینڈ کے ٹاؤن سٹریجن

میں نرسنگ ہوم میں موجود کورونا مریضوں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے ان کے گھر والے نرسنگ ہوم کے باہر جمع ہوئے اور نرسنگ سٹاف کے ساتھ مل کر کورونا ڈانس پیش کیا جس میں مریضوں نے بھی بھرپور حصہ لیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا :کٹھن صورتحال ، وزیراعظم عالمی مدد کیلئے متحرک (تجزیہ:سلمان غنی )
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،گورنر پنجاب چودھری سرورلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہاہے کہ کورونا صرف پاکستان نہیں پوری دنیا کیلئے خطرہ بن چکا ہے،کورونا وائرس بے قابو ہوچکا ہے اس کی کوئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا منہ زور، امریکہ میں متاثرین کی تعداد میں ہوشربا اضافہ، ٹرمپ نے نیویارک کو قرنطینہ کرنے سے پھر انکار کردیاواشنگٹن (ویب ڈیسک) کرونا وائرس نے دنیا کو اپنے شکنجے میں لے رکھا ہے، دنیا بھر میں مزید 31
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 30ہزار879ہوگئیکورونا وائرس سے کس ملک میں کتنی اموات ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو کورونا کیخلاف چین کے اقدامات سے سیکھنا ہوگا،ڈاکٹر ظفر مرزا'کورونا وائرس کیخلاف چین کی مدد کے شکر گزار ہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے دنیا بھر میں 30 ہزار سے زائد اموات، امریکا متاثرہ ممالک میں‌ سرفہرستیہ تو ابھی شروعات ہیں آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا، انہوں نے جو مظالم ڈھائے ہیں مسلمانوں پر وہ کسی سے ڈھکے چھپے تو نہیں. اللہ بہت خوب بدلہ دینے اور لینے والے ہیں. 🙏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »