کورونا وائرس سے 24 شعبوں کے ملازمین متاثر ہوں گے،سعودی حکام

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے 24 شعبوں کے ملازمین متاثر ہوں گے،سعودی حکام CoronaVirus SaudiArabia Employees Crisis Layoff KSAMOFA

متاثر ہوں گے۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنگ عبداللہ سینٹر نے رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ ملک بھرکے 24 شعبوں میں 39 فیصد سعودی شہری اپنی ملازمتوں سے محروم ہوسکتے ہیں جبکہ مذکورہ شعبوں میں متاثر غیرملکیوں کی تعداد 93 فیصد تک پہنچ جائے گی۔ 90 لاکھ سے زیادہ غیرملکی چوبیس شعبوں میں کام کررہے ہیں جبکہ سعودی ملازمین کی تعداد دس لاکھ سے کچھ زیادہ ہے۔کنگ

عبداللہ پٹرولیم ریسرچ اینڈ سٹڈیز سینٹر نے ’حالات کا منظر نامہ ‘ کے عنوان سے اپنی رپورٹ میں توجہ دلائی ہے کہ صنعت، تھوک، ریٹیل، ٹرانسپورٹ، تعمیرات، ہوٹلنگ، تفریحات اور فنون لطیفہ کے شعبوں میں بے روزگاری کا اثر سب سے زیادہ پڑے گا۔سینٹر کاکہنا ہے کہ ہسپتالوں، ہیلتھ سینٹرز، فارمیسیوں اور صحت سے تعلق رکھنے والے تمام اداروں میں بے روزگاری کے خطرات سب سے کم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، اسلام آباد میں وائرس کے پھیلاؤ کے باعث نو مقام سیل - BBC Urduپاکستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پہلی بار چار ہزار سے زیادہ متاثرین سامنے آئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین میں متاثرین کی کل تعداد سے بڑھ گئی۔ دریں اثناء اسرائیل کے سکولوں میں وبا کے پھیلاؤ کے بعد 7000 طلبا اور اساتذہ کو قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی شوکت منظورچیمہ کی کورونا وائرس کے باعث ہلاکت کے بعد وبا کے ہاتھوں لقمہ اجل بننے والے اراکین اسمبلی کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔ This officer 👮‍♀️ seems like KOTLIAN اسلامی جمہوریہ ایران، پہلی لہر کی طرح یہ دوسری لہر بھی تافتان بارڈر کے راستے پاکستان منتقل کریگا۔ Ab koi Iran naa jaye idher sy R Agar jaye tuu plss wapis naa aye....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسانی سے دستیاب دوا کو کورونا وائرس کے علاج کیلئے آزمانے کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات,ڈاکٹرز نے حکومت سے بڑامطالبہ کر دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز اور اموات پر ڈاکٹرز نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے صوبے میں فوری ہیلتھ ایمرجنسی کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 82 افراد جاں بحقگزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 82 افراد جاں بحق CoronaVirus pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس سے 82 افراد جاں بحقملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزیدچارہزار 688 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعدوائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد85ہزار 264 ہوگئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں کورونا کے متاثرین کی تعداد چین سے بڑھ گئی، ایران میں وائرس کی نئی لہر کے خدشات - BBC Urduدنیا میں اس وقت 65 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا سے متاثر ہیں جبکہ اب تک اس کی وجہ سے پونے چار لاکھ سے زائد ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔ پاکستان میں اب چین سے زیادہ متاثرین ہیں جبکہ پڑوسی ملک ایران میں مسلسل دوسرے دن 3000 سے زیادہ نئے مریض سامنے آئے ہیں جس سے وبا کی دوسری لہر کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔ ھاھاھا جاھل انڈیا چائنہ والے جتنی مرضی جگہ پر قبضہ کر لیں بہت جلد بالی ووڈ کی فلم میں سنی دیول سلمان خان اجے دیوگن ایک ایک چیز کا بدلہ لیں گے بھارت کا چین کو جواب 😀😀 Not know
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »