کورونا کے بد قسمت مریضوں کے ساتھ بڑا حادثہ، قیامت ٹوٹ پڑی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مصر : اسپتال میں خوفناک آتشزدگی ، کورونا کے 7 مریض ہلاک ARYNewsUrdu

ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا کہ آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی۔ مرنے والے تمام افراد کی موت دم گھٹنے کی وجہ سے ہوئی ہے۔

حادثے میں اسپتال کے انتظامی عملے کے 7 افراد بھی جھلس گئے، مرنے والوں کی نعشیں پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دی گئیں۔ پبلک پراسیکیوشن کو واقعہ کی اطلاع دے کر تحقیقات کا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ واضح رہے کہ مصر میں کورونا وائرس سے مزید 83افراد کی موت سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2872 ہوگئی ہے۔منگل کے روز مصر کی وزارت صحت کے ترجمان خالد مجاہد نے بتایا کہ اس عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 1566 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 66،754 ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل روس کے شہر ماسکو کے ایک اسپتال میں ایسا ہی آتشزدگی کا ایک واقعہ گزشتہ ماہ پیش آیا تھا جس میں وینٹی لیٹر پر موجود کرونا وائرس کے سات مریض ہلاک ہوگئے تھے آگ اسپتال کی دوسری منزل پر لگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہایک بارپھر سخت پابندیاںواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ،ایک بارپھر سخت پابندیاں نافذ کردی گئیں۔ تفصیلات کےمطابق امریکا میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری مریضوں کی تعدادایک کروڑ2 لاکھ سےزائدہوگئیدنیا بھرمیں کورونا کے وار جاری ، مریضوں کی تعدادایک کروڑ2 لاکھ سےزائدہوگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا علامت کے حامل مسافروں کے فضائی سفر پر پابندی - ایکسپریس اردونزلہ، کھانسی، زکام، بخار اور سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنے والے مسافروں کو ایئر لائن ٹکٹ نہ جاری کریں، سی اے اے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسےبنگلہ دیش کے سکرٹری دفاع کورونا وباء کے باعث چل بسے Bangladesh SecretaryDefense Coronavirus CoronaInfected Die COVID_19 Bangladesh WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیاٹیکساس کے گورنر نے کورونا کے تیز اور خطرناک موڑسے خبردار کر دیا Texas Governor GregAbbott CoronaVirus Warned Pandemic DangerousTurned InfectiousDisease GregAbbott_TX
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »