امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد آج اسلام آباد پہنچیں گے ARYNewsUrdu

سفارتی ذرایع کے مطابق امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد آج ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے، ان کا یہ دورہ بین الافغان مذاکرات سے قبل ہو رہا ہے۔

دورے کا مقصد افغانستان میں جنگ بندی پر مکمل عمل درآمد کرانا ہے، زلمے خلیل زاد سے ملاقات میں پاکستانی حکام کی جانب سے ملک میں دہشت گردی میں بھارتی ہاتھ ملوث ہونے اور اس کے لیے افغان سرزمین کے استعمال کا معاملہ بھی اٹھایا جائے گا۔خیال رہے کہ طالبان وفد اور امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کے درمیان ویڈیو کانفرنس کے ذریعے مذاکرات ہوئے ہیں، مائیک پومپیو اور طالبان وفد کے درمیان ہونی والی گفتگو میں افغانستان کی صورت حال اور ماضی میں ہونے والے تاریخی معاہدے پر بھی تبادلہ خیال کیا...

ترجمان طالبان قطر دفتر نے مذاکرات کی تصدیق کی ہے، سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ کانفرنس مذاکرات میں طالبان کے ڈپٹی ملا برادر بھی شریک ہوئے، طالبان نے پومپیو سے غیر ملکی فوجیوں کا انخلا اور مزید قیدیوں کی رہائی پر بات کی۔ یاد رہے کہ طالبان اور افغان حکومت باہمی مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کرچکے ہیں، دونوں فریقین کی قطر کے دارالحکومت دوحہ میں اہم بیٹھک لگے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاون خصوصی اطلاعات کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملےکےدوران بہادری سےمقابلےپرسندھ پولیس کی تعریفمعاون خصوصی اطلاعات کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پرحملےکےدوران بہادری سےمقابلےپرسندھ پولیس کی تعریف Read News PSX StockExchangeAttack AsimBajwaISPR OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

زلمےخلیل زاد قطر , پاکستان اور ازبکستان کا دورہ کریں گےافغان مصالحتی عمل کے لئے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد افغانستان کی معاشی بحالی میں پیش رفت اور خطے میں پائیدار امن و استحکام کی کوششوں میں تعاون کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی،وفاقی وزیرحماداظہرفنانس بل منظوری کیلئے پیش کریں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس کا سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمن ملک کیخلاف مقدمے سے انکار Islamabad IslamabadPolice CynthiaRitchie FIR RehmanMalik RefuseFileCase ICT_Police SenRehmanMalik MediaCellPPP pid_gov CynthiaDRitchie MoIB_Official shiblifaraz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کی منظوری آج دی جائیگیاسلام آباد:قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ 21-2020 کی آج منظوری دی جائےگی.تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس آج صبح  11 بجے شروع ہوگا، قومی اسمبلی اجلاس کا 3
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وہ لوگ فضائی سفر نہیں کر سکیں گے جوسول ایوی ایشن اتھارٹی نے ائیر لائنز کو حکم دے دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا علامات کے افراد فضائی سفر نہیں کر سکیں گے ،سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرلائنز کو کورونا مریضوں کو ٹکٹ جاری کرنے سے روک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »