پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے کا مقدمہ درج، بی ڈی ایس رپورٹ بھی تیار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک ایکس چینج حملے کا مقدمہ ایس ایچ او میٹھادر کی مدعیت میں درج کر لیا گیا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakistanStockExchange

اے آر وائی نیوز کے مطابق گزشتہ روز اسٹاک ایکس چینج پر ہونے والے دہشت گرد حملے کا مقدمہ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ سول لائنز میں درج کر دیا گیا، اس حملے میں چاروں حملہ آور مارے گئے تھے۔

ادھر بم ڈسپوزل اسکواڈ نے پی ایس ایکس پر دہشت گرد حملے سے متعلق رپورٹ تیار کر لی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گردوں سے برآمد دستی بموں کو انتہائی مہارت کے ساتھ ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ دہشت گردوں سے 39 رائفل گرنیڈز، ایک آٹومیٹک لانچر ملا، برآمد شدہ 15 روسی ساختہ اور 10 امریکن میڈ دستی بم ناکارہ بنائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ pid_gov KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ درجپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کا مقدمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) تھانے میں سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا ہے۔پاکستان  اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں 5 افراد جاں بحق، تمام دہشتگرد ہلاک - ایکسپریس اردوحملےمیں ملو ث تمام دہشت گردوں کو ہلاک کردیا،کلیئرنس آپریشن جاری،ترجمان سندھ رینجرز
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی پاکستان اسٹاک ایکس چینج پر حملے کی مذمتوزیر اعظم عمران خان نے کراچی اسٹاک ایکسچینج پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیکورٹی اداروں کے جوانوں نے بہادری سے دشمن کا مقابلہ کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »