پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے میں بھارت کا ہاتھ ہے، ناصر حسین شاہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu KarachiTerroristAttack KarachiStockExchange

تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے کے حوالے سے اپنے بیان میں کہا کہ انتہائی افسوسناک واقعہ ہے، جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے، قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں نے اپنی جانیں دے کر کسی بڑے نقصان سے بچا لیا۔

وزیراطلاعات سندھ کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی تھریڈ رہتی ھے لیکن پاکستان اسٹاک مارکیٹ کی اپنی سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، بروقت اورموثر کارروائی سے دہشت گردوں کو ماراگیا، مختلف تنظیموں نے واقعہ کی زمہ داری قبول کی یے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ سندھ پولیس کی جانب سے آر آر ایف کے اہلکار بھی یہاں تعینات تھے ہماری فوج رینجرز پولیس کا آپس میں بہترین کورآڈینیشن ہے ، ہمارے جانب سے شہید ہونے والے نوجوانوں کی کارروائی سے دہشت گرد مارے گئے اور ہمارے کاروباری لوگوں کو خراج تحسین ہے کہ کاروباری جاری رہا۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کا امن رینجرز پولیس کی قربانیوں سے قائم ہوا ہے ، یہ دہشت گردی را فنڈڈ ہے بھارت کا ہاتھ ہے، وہ نہیں چاہتا یہاں امن ہو لیکن ملکی سلامتی پرہم سب ایک ھیں اور اپنے وزیراعظم اور فوج کے ساتھ کھڑے ہیں ، دہشت گردوں کی ایسی کی تیسی کردیں گے۔ وزیراطلاعات سندھ نے مزید کہا دہشت گرد اسٹاک مارکیٹ پر حملہ کرکے معیشت دشمنی کی بڑی خبربنوانا چاہتے تھے ، بھارت نہیں چاہتاکہ پاکستان میں بہتری آئے غیرملکی سرمایہ کار اور کمپنیاں متحرک ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ، 4 دہشتگرد ہلاکپاکستان اسٹاک ایکسچینج کے قریب دستی بم کے حملے اور فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام حملہ آور ہلاکپاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک Karachi Grenade Attack PSX Killed Terrorists Exchange Firing StockExchange Pakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،4 دہشت گرد ہلاک - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »