کورونا وائرس کے نئےمریض چین سے زیادہ دوسرے ممالک میں

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی تنظیمِ صحت کا کہنا ہےکہ ہر روز کرونا وائرس کے نئے اور زیادہ سے زیادہ کیسز اب چین سے باہر سامنے آ رہے ہیں۔ کئی یورپی ممالک نے کورونا وائرس کے اپنے پہلے کیس کا اعلان کیا ہے اور ان سب کا تعلق بظاہر اٹلی میں پھیلنے والی اس وبا سے ہے۔

فرانس اور جرمنی میں بھی متاثرتین شمالی اٹلی سے واپس آئے تھے۔چین سے شروع ہونے والے کرونا وائرس سے دنیا بھر میں اسی ہزار سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔

صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی شہر کو قرنطینہ میں رکھنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے تاہم اگر کسی پر اس وائرس کی علامتیں ظاہر ہوتی ہیں تو اسے تنہائی میں رکھا جائے گا۔صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ابھی تک کسی شہر کو قرطینہ میں رکھنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے امریکی فوج نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنوبی کوریا میں انکے ایک فوجی ٹھکانے میں ایک امریکی فوجی اس وائرس کا شکار ہے۔اسے تنہائی میں رکھا گیا ہے۔جنوبی کوریا میں 28500 امریکی فوجی تعینات ہیں۔

جاپان کے وزیراعظم شِنزو ایب سپورٹس اور ثقافتی تقریبات کا انعقاد کرنے والوں سے ان تقریبات کو ملتوی یا منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے ایسے خدشات بھی تشویش ظاہر کیے جا رہے ہیں کہ کرونا وائرس ٹوکیو میں 2020 میں ہونے والے اولمکپس گیمز کو بھی خطرے میں ڈال سکتا ہے۔عالمی تنظیمِ صحت کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ چین کے باہر کرونا وائرس کا پھیلنا تشویش کا سبب ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah pak sb p apna karam kren

No virus is made by itself but rather it is made by the United States and it is spread by the whole world.

No it's not true

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے 12 افراد ہلاکایران کے جنوبی حصے میں کورونا وائرس سے بارہ افراد ہلاک ہ اور اکسٹھ سے زیادہ افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ صحت کے نائب وزیرآئراج ہرچی نے ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدکنندگان کو خام مال کے حصول میں مشکلات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وجہ سے درآمدکنندگان کو خام مال کے حصول میں مشکلات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خوفزدہ چینی باشندوں کے “قبول اسلام” کی ویڈیو جعلی نکلیویڈیو کی حقیقت منظر عام پر آگئی۔۔۔ اصل ماجرا کیا ہے۔۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates یہ HTV کھوجی ٹی وی جیسے بےوقوف لوگوں کی نان سینس نیوز ھوتی ھیں۔
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات شروعاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاک افغان بارڈر طورخم گیٹ پر کرونا وائرس سے بچاؤ کے انتظامات شروع کرتے ہوئے 13 ڈاکٹرز اور طبی عملے کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

چین کے بعد امریکا کا کورونا وائرس کے علاج کی آزمائش کا فیصلہ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »