کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوگیا: اسد عمر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوگیا: اسد عمر تفصیلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کورونا وائرس سے اموات میں 140 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ شرح چند ہفتوں پہلے کے مقابلے میں 140 فیصد زیادہ ہے، ہم تمام ایس او پیز کو نظرانداز کر کے غلطی کےمرتکب ہو رہے ہیں۔ اسد عمر کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے بنائے جانے والے خصوصی ادارے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے سربراہ بھی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید16 امواتپاکستان میں کورونا سے مزید16 اموات Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران: ایک روز میں کورونا وائرس سے ریکارڈ 337 امواتایرانی حکام نے خبردار کیا ہے کہ لوگوں کے کورونا پابندیوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں یومیہ اموات چھ سو تک بڑھنے کا خدشہ ہے، حکومت نے کیسز بڑھنے پر تہران کے بعد دوسرے بڑے شہروں میں بھی پابندیاں سخت کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 440 افراد میں کورونا کی تصدیق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16 اموات567 نئے کیسز رپورٹاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 16 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 654 ہو گئی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق 625 نئے کیسز رپورٹپاکستان میں کورونا سے مزید 14 افراد جاں بحق، 625 نئے کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپ میں کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصد اضافہیورپ میں گزشتہ ہفتے کورونا وائرس کےکیسز میں 44 فیصداضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »