کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے، احسن اقبال | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

AhsanIqbal Coronavirus

نارووال: مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وبا پوری شدت سے عوام کو متاثر کر رہی ہے، کورونا پاکستان میں بے قابوہو چکا ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں احسن اقبال نے کہا کہ ہماری حکومت نےعوام کیلئے کورونا ویکسین نہیں خریدی ،حکومت کو چاہئے کہ پاکستانی عوام کو بچانے کیلئے ویکسین خریدے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا بھر کے ممالک نے کورونا ویکسین کی بکنگ کروا رکھی ہے جب کہ حکومت اب دنیا میں کورونا ویکسین خریدنے کیلئے کوشش کر رہی ہے۔ احسن اقبال نے کہا کہ حکومت میں کورونا ایس اوپیز پرعملدرآمد کروانے کی بھی صلاحیت نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں کی وجہ سےعوام مہنگائی کی وجہ سے پریشان ہیں، آٹا، چینی، بجلی اوردیگر ضروری اشیا مہنگی ہوچکی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کاایک ایک دن عوام پربھاری ہے، ملکی بحران کا واحد حل ملک میں شفاف انتخابات ہیں، پاکستان کو بچانے کیلئے عمران خان کو جانا ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں کورونا بے قابو 24 گھنٹے میں 3 ہزار سے زائد افراد ہلاکنئی دہلی: بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تین ہزار سات سو زائد افراد ہلاک ہوگئے اور تین لاکھ باسی ہزار سے زائد نئے کیسسز کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 161 افراد جاں بحق، کورونا مثبت کیسز میں کمی - ایکسپریس اردوملک بھر میں کورونا کے باعث اب تک 18310 اموات ہو چکی،این سی او سی oh bhai test bhi to kam hue hn...Express walo... اچانک کمی کیسےشروع ہوگئی۔بس بھی کرواب یہ ڈرامےبازیاں۔ کمی آپ کے ابا بل گیٹس کی بیوی طلاق ھوگئی ھے اس وجہ سے اب پوری دنیا میں کمی شروع ھوگئی ھے کرونا مرونا والا ڈرامہ اور فراڈ شاھد اب ختم ھوجائے 😜😜😜😢😅
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کیسز میں اضافہ پاکستان فہرست میں 1 درجے آگےکورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ملک 31 ویں نمبر سے 30 ویں پر آگیا ہے۔ کیا جو شیعو ں کے جلوس ہیں ان سے کرونا نہیں پھیلتاکرونا صرف مسجد وں اور سکولوں میں ہی پھیلتا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا مریضہ کی آخری رسومات میں بے احتیاطی کئی افراد کی جان لے گئیبھارت میں کورونا سے متاثرہ خاتون کی لاش دفنانے میں بے احتیاطی کے باعث وبا سے 21 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »