کورونا مریضہ کی آخری رسومات میں بے احتیاطی کئی افراد کی جان لے گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت میں کورونا سے متاثرہ خاتون کی لاش دفنانے میں بے احتیاطی کے باعث وبا سے 21 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے۔

گزشتہ ماہ اپریل کے آخری ہفتے سے بھارت میں روزانہ کی بنیاد پر دنیا کے سب سے زیادہ کوروناکیسز سامنے آ رہے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گز شتہ روز سنیچر کو کورونا وائرس کے چار لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ چار ہزار افراد ہلاک ہوئے۔

بھارت میں ایک جانب نظام صحت مکمل طور پر ناکام ہوا ہے تو دوسری جانب کورونا سے تباہ کارویوں کے باوجود بے احتیاطی اور تحفظ کیلئے فیصلوں پر عملدرآمد نہیں ہو رہا ہے۔ ریاست راجستھان میں کورونا مریضہ کی آخری رسومات کی ادائیگی کے دوران ایس او پیز پر عمل نہیں کیا گیا اور پروٹوکولز کو پامال کیا گیا۔ خاتون کی لاش گجرات سے راجستھان کے ضلع سیکر لائی گئی تو آخری رسومات میں سیکڑوں افرادنے شرکت کی۔ لاشوں کو کورونا پوروٹوکولز کے برخلاف پلاسٹک کے بیگ سے نکالا گیا اور کئی لوگوں نے اسے چھوا۔

تدفین کے بعد کئی لوگ کورونا سے متاثر ہوگئے جس میں سے 21 کی موت ہو گئی۔ لکشمن گڑھ کے ایک عہدیدار کلراج مینا نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ مرنے والوں میں ضعیف العمر بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی کنسائینو ویکسین کی تیاریاں زور و شور سے جاریلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، کنسائینو ویکسین کی بڑی کھیپ رواں ماہ کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ Pak chin dosti zindabad
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی کنسائینو ویکسین کی تیاریاں زور و شور سے جاریلاہور: (ویب ڈیسک) دنیا بھر کی طرح پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین بنانے کی تیاریاں جاری ہیں، کنسائینو ویکسین کی بڑی کھیپ رواں ماہ کے آخر تک تیار ہو جائے گی۔ تھوڑی عقل بھی ڈال دینا اس میں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گیانئی دہلی: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی زد میں آ کر ایک اور بھارتی اداکار زندگی کی بازی ہار گئے۔ こんにちは。僕は皇族関係なんです。何故か日本ではニュースすら成りません。報道して貰えませんか。僕は消えた皇族にされてます。宜しくお願い致します。
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا مریضہ کی آخری رسومات میں بےاحتیاطی کئی افراد کی جان لے گئینئی دہلی (ویب ڈیسک) اے آر وائے نیوز نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا سے متاثرہ خاتون کی لاش دفنانے میں بے احتیاطی کے باعث وبا سے 21 لوگ ‏موت کے منہ میں چلے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں کورونا مریضوں کی لاشیں دریا سے برآمد، علاقے میں خوف و ہراسجب تک کشمیر جلے گا دنیا کی لاشیں اٹھیں گی۔ خدا کی لاٹھی یا اللہ تو رحیم ھے کریم ھے اللہ تو رحم فرما پوری انسانیت پر خصوصا ہمارے انڈیا کے بہن بھایوں پر 😥😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »