کورونا وائرس: بیماری کے خوف سے کیسے نمٹیں؟

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کا خوف اور اس سے جڑی مسلسل خبروں کی بھرمار انسانوں کی ذہنی صحت پر بھی اثر انداز ہو رہی خصوصاً ان پر جو پہلے ہی اضطرابی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔

زائیٹی یوکے کی نکی لِڈبیٹر کہتی ہیں کہ غیر یقینی کی صورتِ حال کے آؤٹ آف کنٹرول یا اسے برداشت نہ کرنے کا خوف اضطرابی بے ترتیبی کی عام علامات میں سے ایک ہیں۔ سو یہ سمجھ آتا ہے کہ جو لوگ پہلے سے اس بیماری میں مبتلا ہیں ان کو اس وقت مزید چییلنجز کا سامنا ہے۔

’جب میں مضطرب ہوتا ہوں تو میری سوچیں آپے سے باہر ہو جاتی ہیں اور میں تباہ کن نتائج کے متعلق سوچنے لگ جاتا ہوں۔‘ آج کل نک اپنے والدین اور جن لوگوں کو وہ جانتے ہیں ان کے متعلق پریشان ہیں۔ نیوز ویب سائٹس اور سوشل میڈیا سے زیادہ دیر کے لیے دور رہنے سے ان کو اضطرابی کیفیت کو سنبھالنے میں مدد ملی ہے۔ وہ یہ بھی سمجھتے ہیں کہ ذہنی صحت کے حوالے سے فلاحی اداری اینجو ویب سائٹس دیکھ کر آپ بہتر محسوس نہیں کرتے ان کو پڑھنے یا دیکھنے کا وقت محدود کر دیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر مسلمان ہیں تواسلامی تعلیمات پر عمل اور اللہ پر مکمل بھروسہ No tension

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: وہ شہر جہاں کئی ممالک سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیںایکواڈور کے سب سے گنجان آباد شہر گوایاکویل میں صرف چوراہے خالی اور ہسپتال بھرے نہیں ہیں بلکہ یہاں لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں اور گھروں میں کورونا سے مرنے والوں کی لاشیں نکالنے کے لیے بھی طویل انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بار بار پانی پینے سے کورونا وائرس کو نہیں مارا جا سکتا : طبی ماہرینلاہور: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے بارے میں ایک افواہ گردش میں ہے کہ پانی زیادہ پینے اور اپنے منہ کو تر رکھنے سے آپ اس وائرس سے بچ سکتے ہیں۔ بی بی سی فیوچر نے اس سلسلے میں شواہد کا جائزہ لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 60ہزار ہوگئی CoronavirusPandemic Worldwide Casualties COVID19 CoronaVirusFight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »