کورونا وائرس : سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس : سعودی عرب سے اچھی خبر آگئی ARYNewsUrdu

ریاض : سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1383 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ اس مہلک مرض سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہو رہا ہے۔

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک ہی دن میں مختلف شہروں میں کووڈ 19 سے 35 افراد ہلاک ہونے کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 3 ہزار 338 تک پہنچ گئی۔ وزارت صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق جمعہ 14 اگست کو مکہ میں مریضوں کی تعداد 81 رہی جبکہ حائل میں77، جدہ69 ، ریاض63، الھفوف 58، جازان57 ، مدینہ44 ، دمام 44 ، بریدہ39 ، عنیزہ36 ، طائف35، ینبع اور حفر الباطن میں 31، 31 افراد میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

سعودی عرب کے 25 شہروں میں کورونا وائرس میں مبتلا ایک، ایک شخص پایا گیا جبکہ گیارہ شہروں میں مریضوں کی تعداد دو، دو اور 17 شہروں میں کووڈ وائرس کا شکار ہونے والوں کی تعداد تین، تین رہی، دیگر شہروں میں مریضوں کی تعداد 4 سے 12 تک رہی جن میں کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک اور ویکسین کے ابتدائی تجربات کامیاب - ایکسپریس اردواس ویکسین کی تیاری میں جدید ترین ’’آر این اے جین ٹیکنالوجی‘‘ استعمال کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس معروف بھارتی گلوکار کو وینٹی لیٹر پر منتقل کرنا پڑگیاچینائی(ویب ڈیسک)  بھارت کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار ایس پی بالا کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اسپتال میں داخل کیا گیا تھا جہاں طبیعت بگڑنے پر گلوکار کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کو کورونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی افواہوں سے دنیا بھر میں 800 افراد ہلاک، تحقیق - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید14ہلاکتیں،626 نئے کیسز رپورٹ - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں میں کمیپاکستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس نے 9 افراد کی جان لے لی، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 162 ہوگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »