دھوم دھام سے شادی کرنے پر دولہا، دلہن اور باراتی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھوم دھام سے شادی کرنے پر دولہا، دلہن اور باراتی گرفتار ARYNewsUrdu

رباط: مراکش میں کرونا وائرس کے خلاف عائد پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے شادی کرنے والے دولہا، دلہن اور بارات کے شرکا کو گرفتار کر لیا گیا، ملک بھر میں شادیوں کی تقاریب منعقد کرنے پر بھی پابندی عائد ہے۔

مقامی میڈیا کے مطابق مراکشی پولیس نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے مقرر پابندیوں کی خلاف ورزی پر دولہا، دلہن اور باراتیوں کو گرفتار کر لیا، شادی ملک کے شمالی شہر تطوان میں منعقد کی گئی تھی۔ میڈیا کے مطابق دولہا دلہن نے شادی کے موقع پر باقاعدہ بارات کا انتظام کیا، شہر کے مرکزی علاقے میں ایک مشہور سیاحتی مقام تک بارات لے گئے تاکہ وہاں یادگاری تصاویر بنوا سکیں۔

تاہم جلد ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی، مراکشی پولیس نے دولہا، دلہن کے ساتھ بارات میں شامل تمام مہمانوں کو بھی گرفتار کرلیا۔ پوری بارات کو علاقے کے تھانے لے جایا گیا۔ پولیس نے بتایا کہ دولہا دلہن نے شادی خاموشی سے کی تھی تاہم تصویر بنانے کے شوق نے سارا معاملہ خراب کردیا۔خیال رہے کہ مراکشی شہر تطوان سمیت 8 بڑے شہروں میں جولائی کے آخر میں لاک ڈاؤن کردیا گیا تھا جہاں کرونا وائرس کے مریض کثیر تعداد میں سامنے آئے تھے۔0

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی‘ جشن آزادی پر ہونے والی ہوائی فائرنگ سے 18 افراد زخمییوم آزادی کے موقع پر شہر قائد کے باسی جشن منانے کے لیئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ دوسری جانب شہر کے مختلف مقامات پر ہونے والی ہوائی فائرنگ سے 18 افراد زخمی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جشن آزادی پر فائرنگ سے کراچی میں دو درجن افراد زخمی ہوگئے - ایکسپریس اردوشہر کی سخت سیکیورٹی اور اسلحے کی کھلے عام نمائش پر پابندی کے باوجود جشن آزادی پر بھرپور فائرنگ ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردیالیکشن کمیشن پاکستان نے بلدیاتی انتخابات سے قبل انتخابی فہرستوں پر نظر ثانی شروع کردی Pakistan ECP Preparation LocolBodyElections pid_gov MoIB_Official shiblifaraz PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات مسترد کردیئےاسلام آباد : پاکستان نے پاک افغان سرحد پر باڑ لگانے سے متعلق افغان الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا باڑ لگانے کاعمل عالمی قوانین کےعین مطابق ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملکی خودمختاری کو درپیش پر خطرے سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں، ایئر چیفسربراہ پاک فضائیہ ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان کا کہنا ہے کہ پاک فضائیہ مادر وطن کی خودمختاری کو درپیش کسی بھی خطرے سے نمٹنے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپنی پراڈکٹس پر میڈ ان چائنا لکھیں: امریکا کا ہانگ کانگ سے مطالبہنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکا نے ہانگ کانگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی پروڈکٹس پر پچیس ستمبر سے ،، میڈ اِن ہانگ کانگ کی جگہ میڈ اِ ن چائنا لکھے، ہانگ کانگ کے وزیر تجارت نے امریکی اقدام کو وحشیانہ قرار دیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »