وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب نے بغیرپروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کیا اور بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر برہمی کا اظہار کیا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور شہر میں صفائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا سڑکوں کےگرد کوڑا کرکٹ کو فوری طور پراٹھایا جائے، صفائی کے انتظامات پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایم ڈی سالڈویسٹ مینجمنٹ کوڑاکرکٹ اٹھاکررپورٹ پیش کریں۔

عثمان بزدار نے خصوصی صفائی مہم شروع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ صفائی کے حوالے سےشکایت سامنے آئی توکارروائی ہو گی، یاد رہے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر واٹر اینڈ سینیٹیشن ایجنسی اور متعلقہ انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیا تھا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے متعلقہ اداروں کو حکم دیا تھا موسم کی صورت حال کے تسلسل کے ساتھ مانیٹرنگ کی جائے، نکاسی آب کے لیے وضع کردہ پلان پر ہر صورت عمل ہونا چاہیے اور بارش کی صورت میں پانی کانکاس کم سےکم وقت میں کیا جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر برہم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی UsmanBuzdar Lahore Visited DifferentAreas pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمیعثمان بزدار کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کے ناقص انتظامات پر اظہار برہمی Read News UsmanBuzdar Lahore Visited pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK PTIofficial UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہوزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بغیر پروٹوکول لاہور شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور بعض علاقوں میں صفائی کے ناقص انتظامات پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئےایم ڈی کی سخت سرزنش کی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ایک ہزار ڈاکٹروں کو نوکریوں سے برطرف کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو1073 ڈاکٹر طویل عرصے سے اپنی نوکویوں سے غائب ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »