کورونا وائرس کیسے حملہ آور ہوتا ہے؟

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 84 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 37%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کیسے حملہ آور ہوتا ہے؟

وائرس اور ان کی پیدا کردہ بیماریوں کے ناموں میں فرق ہوتا ہے۔ مثال کے طور پر ایچ آئی وی وائرس ہے جس سے ایڈز پیدا ہوتی ہے۔ وائرس کے نام ان کی جینیاتی ساخت کی بنیاد پر رکھے جاتے ہیں جس سے ان کی تشخیص کے ٹیسٹ، ویکسین اور ادویات تیار کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔

آخر سارس-کوو2- میں کون سی ایسی خاصیت ہے کہ یہ پھیلتا ہی چلا جا رہا ہے اور دنیا کے 198 ممالک اس کی لپیٹ میں آ چکے ہیں۔ آئیے اس کی ساخت اور اثرانداز ہونے کے طریقے کے بارے میں جانتے ہیں۔ سارس-کوو2- وائرس کے جس خاندان سے تعلق رکھتا ہے اس کے سات ارکان انسانوں کو بیمار کرتے ہیں۔ ان میں سے چار اوسی43، ایچ کے یو1، این ایل63 اور 229ای انسانوں کو زیادہ تنگ نہیں کرتے ہیں۔ یہ ایک صدی سے بھی زیادہ عرصے سے انسانوں میں عام زکام جیسی علامات پیدا کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔

وائرس کا ہر ابھار ایک دوسرے سے منسلک دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے۔ ان حصوں کے الگ ہونے پر ہی یہ ابھار سرگرم ہوکر وائرس کا آر این اے انسانی خلیے میں داخل کرتے ہیں۔ سارس وائرس، جو کورونا وائرس خاندان کا ایک وائرس ہے، اس میں دو حصے مشکل سے الگ ہوتے ہیں لیکن سارس-کوو2- میں یہ کام آسانی سے ہو جاتا ہے۔ انسانوں اور جانوروں میں بیماریاں پھیلانے والے وائرس عموماً الگ ہوتے ہیں۔ جانوروں کے وائرس میں بعض تبدیلیاں انہیں انسانوں میں پھیلنے کے قابل بنا دیتی ہیں۔ کورونا وائرس خاندان کا خمیر جانوروں کے وائرس سے اٹھا ہے۔اسی لیے خیال ہے کیا جاتا کہ یہ وائرس بھی چمگادڑوں میں پیدا ہوا اور انسانوں میں منتقل ہوا۔ دوسرا امکان یہ ہے کہ چمگادڑ سے یہ کسی دوسری نوع میں منتقل ہوا۔ مثال کے طور پر پینگولین میں بھی ایک طرح کا کورونا وائرس پایا جاتا ہے لیکن اس کے ابھاروں میں اے سی ای2 کو پہچاننے کی صلاحیت نہیں۔ یہ ممکن...

نظام مدافعت کے ردعمل پر سوزش اور بخار ہو جاتا ہے۔ لیکن بعض صورتوں میں نظام مدافعت بے قابو ہو جاتا ہے۔ نظام مدافعت کی کارروائی کے دوران خون کی رگیں کھل جاتی ہیں تاکہ انفیکشن والے مقام تک مدافعتی خلیے پہنچ سکیں۔ زیادہ گڑ بڑ تب ہوتی ہے جب رگیں کچھ زیادہ ہی کھل جاتی ہیں، اس سے پھیپھڑوں میں مزید مائع اکٹھا ہونے لگتا ہے۔ طب کی زبان میں نظام مدافعت کے حد سے بڑھے ہوئے ردعمل کو سیٹوکین سٹارم کہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: شمعون عباسی اور صنم سعید تھائی لینڈ میں کیا کررہے ہیں؟ - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے 75 فیصد کیسز باہر سے آئے ہیں، وزیراعظم'وباء پھیلنے پر ایران نے پاکستانیوں کو واپس دھکیل دیا' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates PMImranKhan COVID19 Who is the responsible of this issue,? اتنا تو اسکو پتہ ہے کہ کرونا باہر سے ایا ہے اور گندم کا پتہ نہی کہ وہ کدھر سے ایا ہے جو دیر میں دوہزار تین سو کا چالیس کلو بک رہاہے اور عمران نیازی نے اپنے دلال زلفی بخاری کیساتھ ملکر ان ایرانی کرونائیوں کی قرنطینہ کو نرسری بنا کر پورے پاکستان میں پھیلا دیا LockdownWithoutPlan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس سے ایک اور مریض چل بسا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے خواتین کے مقابلے مردوں کی زیادہ تعداد متاثر اور ہلاککورونا وائرس سے خواتین کے مقابلے مردوں کی زیادہ تعداد متاثر اور ہلاک CoronaVirus Women Men Infected InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »