پنجاب میں کرونا وائرس سے ایک اور مریض چل بسا | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

CoronavirusOutbreak Punjab

لاہور: پنجاب میں کورونا وائرس کا ایک اور مریض چل بسا۔ اس بار کورونا کے مہلک وار کا شکار فیصل آباد کا بائیس سالہ جوان ہوا۔ گزشتہ روز ایک دن میں کرونا وائرس سے پنجاب میں دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مصدقہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر چارسو نوے تک جا پہنچی۔

وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے رات گئے اپنی ٹوئیٹ سے آگاہ کیا ہے کہ فیصل آباد میں کورونا کا بائیس سالہ مریض دم توڑ گیا ہے۔ انہوں نے اس پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں کورونا سے مجموعی ہلاکتیں پانچ ہو گئی ہیں۔ جمعہ کو ہی ایک بزرگ مریض لاہور کے میو ہسپتال میں انتقال ہو گیا تھا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبہ بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ کرچارسو نوے تک پہنچ گئی ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے مطابق ڈیرہ غازی خان قرنطینہ میں کرونا کے مصدقہ مریض دوسو سات جبکہ ملتان قرنطینہ میں کرونا کے تصدیق شدہ مریض چھیالیس ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ لاہور میں ایک سوپندرہ، گجرات میں اڑتالیس، راولپنڈی چودہ، ملتان تین، فیصل آباد میں دس مریض زیر علاج ہیں۔ منڈی بہاءالدین میں تین، ڈیرہ غازی خان دس، سرگودھا، ننکانہ، میانوالی میں دو دو مریض جبکہ نارروال، رحیم یار خان، اٹک، بہاولپور اور خوشاب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اصافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: یورپ میں بڑھتی ہوئی ہلاکتیں، امریکہ میں بیروزگاری میں ’ریکارڈ اضافہ‘ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد چار لاکھ ستر ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ امریکہ میں اس انفیکشن سے متاثرہ لوگوں کی تعداد 69 ہزار 18 ہوچکی ہے۔ یہ تعداد دنیا میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تیسری سب سے بڑی تعداد ہے۔ ماشاءاللہ گڈ ورک Its inevitable due to interference with nature یہ عذاب تو ان عیاش بادشاہوں کی وجہ سے ہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب میں 2 ڈاکٹرز میں کورونا کی تشخیص، ملک میں متاثرین 1238 ہوگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق، تعداد4 ہوگئیپنجاب بھر میں جاں بحق اور متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں408افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق،3افراد جاں بحقپنجاب کے کون سے شہر میں کتنے کیس رپورٹ ہوئے؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاک افراد میں 3 پاکستانی بھی شامل - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »