کورونا وائرس، پاکستان میں مزید 34 ہلاکتیں، چوبیس گھنٹوں میں کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تازہ اعدادوشمار جاری

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 34 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی

تعداد1167 تک جا پہنچی جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 1,748 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد مریضوں کی تعداد 56,349 ہوگئی ۔ اب تک سب سے زیادہ اموات خیبرپختونخوا میں سامنے آئی ہیں جہاں کورونا سے 398 افراد انتقال کرچکے ہیں جب کہ سندھ میں 367 اور پنجاب میں 337 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں، بلوچستان میں40، اسلام آباد 16، گلگت بلتستان میں 7 اور آزاد کشمیر میں مہلک وائرس سے دو افراد جاں

بحق ہوئے ہیں۔سرکار ی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید10,049 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد اب تک ہونیوالے ٹیسٹوں کی تعداد 483,656 ہوگئی۔مریضوں کی بات کی جائے تو سندھ سب سے زیادہ متاثر ہے جہاں22،491 مریض ہیں، دوسرے نمبر پر 20077 کے ساتھ پنجاب ، تیسرے پر 7905 کیساتھ خیبرپختونخوا ہے ، بلوچستان میں 3407، اسلام آباد 1641، گلگت بلتستان 619 اور آزاد کشمیر میں 209 مریض ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سب جھوٹ سب ڈرامہ۔۔۔ کورونا سے ایک بھی موت نہیں ہوئی۔۔ میں دعویٰ سے کہتا ہوں کہ سب ڈرامہ ہے اگر کوئی چاہتے ہے کہ میں ثابت کروں تو میں حاضر ہوں ہر فورم پر ثابت کرسکتا ہوں کہ پاکستان میں کورونا سے ایک بھی موت واقع نہیں ہوئی۔۔ اور جن کو مبتلا قرار دیا جارہا ہے وہ بھی جھوٹ ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: سندھ بھر میں مزید 14 ہلاکتیں، کراچی سے سب سے زیادہ 618 کیسز رپورٹکراچی(ویب ڈیسک) سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 14 اموات ہوئیں جب کہ 762 نئے کیسز بھی سامنے آئے جن میں سے 618 کا تعلق کراچی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوزپاکستان میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 53 ہزار سے زائد، اموات 1100 سے متجاوز CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے مزید 32 افراد جاں بحق، تعداد ایک ہزار 133 ہو گئیThose who were giving example of Sweden here are the results. Please raise your voice against the absurd decision of lifting the Lockdown. 😥😥😥 1133
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں 11 سو سے زائد کورونا کے نئے کیس رپورٹ، مزید 32 اموات -اسلام آباد: ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے ایک ہزار 164 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد مہلک وبا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 53 ہزار 826 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے مطابق ملک میں24گھنٹےکےدوران کوروناسے32افرادجان سےگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 1133 … 500 ارب ڈالر کتنے مریص شو کرکے پورا ھونا ھے تو مریض والی بین ختم ھونی ھے, ملک نیکی کرے, چلو چلو قرنطینہ ٹوٹل پورا کرواو, جان بحشی ھو کرونا کرونا say درامےبازی بندکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سندھ میں مزید 846 کیسز، 13 اموات رپورٹ - Pakistan - Dawn Newsجھوٹ سندھ حکومت نے ہی سب سے پہلے اسلام دشمنی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اللّٰہ کے گھر مساجد کو۔ ند کیا تھا۔ اللّٰہ سے توبہ استغفار کرکے اس سے مدد مانگنے کی بجائے مساجد بند کرکے علماء کو گرفتارکر کے مندر آباد کرکے اللّٰہ کے عذاب کو دعوت سب سے پہلے سندھ حکومت نے ہی دی تھی۔ استغفر اللہ Q k subaye sindh me testing zada hai dusry subo sy Or meri Apil hai dusry suby bhi testing me izafa kry
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »