یاسر شاہ: ’والدہ نے کہا پانچ وکٹیں ہی کیوں، دس کیوں نہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

یاسر شاہ: ’والدہ نے کہا پانچ وکٹیں ہی کیوں دس کیوں نہیں‘

یاسر شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی زندگی کا یادگار دن وہ تھا جب انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ایک ہی دن میں دس وکٹیں لیں۔’میں واپس ہوٹل کے کمرے میں آیا تو مجھے اپنی والدہ کی کہی ہوئی باتیں یاد آ گئیں۔ میری ہمیشہ سے یہ عادت تھی کہ میں جب بھی میچ کھیلنے جاتا تھا تو والدہ کو فون کرتا تھا اور ان سے کہتا کہ میرے لیے دعا کریں کہ میں پانچ آؤٹ کروں تو میری والدہ کہتی تھیں پانچ کیوں، دس کیوں نہیں؟‘۔

یاسر شاہ کہتے ہیں ’مجھے ذاتی طور پر بہت دکھ تھا کہ میری 29 وکٹوں کے باوجود پاکستانی ٹیم وہ سیریز جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔ دراصل ابوظہبی کے تیسرے ٹیسٹ میں جہاں میں نے سات وکٹیں حاصل کی تھیں پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 156 رنز پر آؤٹ ہو کر میچ ہار گئی تھی‘۔یاسر شاہ کہتے ہیں کہ ویسٹ انڈیز کی سرزمین پر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیتنا ان کے کریئر کا ایک اور اہم واقعہ ہے۔

یاسر شاہ کا کہنا ہےکہ ’دبئی کی وکٹ پر سپنرز کو مدد ملتی ہے کیونکہ پاکستان کے مقابلے میں دبئی میں گرمی زیادہ ہوتی ہے لہٰذا سپنرز کے لیے وکٹ مددگار ہو جاتی ہے۔ ’میں جب بھی میچ کھیلتا ہوں اسے اپنا آخری میچ سمجھ کر کھیلتا ہوں اور یہ سوچتا ہوں کہ مجھے اس میں اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرنا ہے کیونکہ اس کے بعد کوئی چانس نہیں ہے۔ میں اپنی صلاحیت اور مہارت بڑھ کر دکھانے کی کوشش کرتا ہوں‘۔یاسر شاہ کی توجہ پاکستانی ٹیم کے دورۂ انگلینڈ پر ہے جس کے بارے میں وہ کہتے ہیں کہ وہ 2016 کے دورے جیسی کارکردگی دکھانا چاہتےہیں۔

یاسر شاہ کہتے ہیں ’میں انگلینڈ کے دورے کے لیے فٹنس پر کافی توجہ دے رہا ہوں۔ اس کے علاوہ اپنی گگلی پر بھی کام کررہا ہوں کیونکہ جب آپ کو وکٹ سے مدد نہیں ملتی تو وہاں آپ کو گگلی اور ویری ایشن کی بہت ضرورت ہوتی ہے۔ اس سلسلے میں مُشی بھائی سے بھی بات کرتا رہتا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahahaha ye to srif Indian filmo me hi mumkin han

کبھی یہ بہی پوچہا آج نماز پڑی کہ نہیں

اکیلاے کھیل لو دس وکٹ مل جاے گی بھائی وہاں اور لوگ بھی کھیلنے آتے ہیں صرف آپ نیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ کورونا وائرس کا شکارکراچی: مارننگ شو کی ہوسٹ ندا یاسراوران کے شوہر پاکستانی ایکٹر ڈائریکٹر یاسر نواز اور اداکارہ علیزے شاہ مبینہ طور پر کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ زرائع کے مطابق ندایاسر، یاسر نواز، علیزے شاہ اور ان یہ دونو کون ہیں بہن بھائی یا ماں بیٹا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ: جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش کی شناخت ہوگئیکراچی(ویب ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے جہاز کے کپتان سجاد گل کی لاش شناخت کر لی گئی۔ گزشتہ روز پی آئی اے کی لاہور سے کراچی آنے والی پرواز لینڈنگ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثہ تحقیقات میں پیشرفت، رن وے پر طیارے کے انجن کی رگڑ کے نشانات ملے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

‘’ارطغرل غازی’’ کے مرکزی کردار کی تمام پاکستانیوں کو عیدالفطر کی مبارکبادلاہور: (دنیا نیوز) تاریخی مسلم کرداروں پر مبنی ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں مرکزی کردار ادا کرنے والے اداکار انگین آلتان دوزیاتان نے تمام پاکستانیوں کو عید کے پرمسرت موقع پر دلی مبارکباد کا پیغام پہنچایا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کے سربراہ کی قوم کو عید کی مبارکبادپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے قوم کو عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عید نہایت غیرمعمولی حالات میں آئی ہے کیونکہ قوم کورونا کی FaizTarar خیر مبارک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت کا آغازاسرائیل کے وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو اپنے دفتر میں اقتدار کا نیا دور شروع کرنے کے کچھ دن بعد ہی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت کے موقع پر عدالت میں پہنچ گئے ہیں۔ Jhanam naseeb hogi inshaAllah جو چیز نتیجہ ہی بدعنوانی کا ہو اس کے نیتن یاہو سے کیا سوال جواب ہو گا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »