کورونا نے شامیانے ویران کر دیئے لیکن امریکہ میں نوجوان لڑکے اور لڑکی نے مہمانوں کی موجودگی میں ایسے طریقے سے شادی کر لی کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک (ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس نے اس وقت پوری دنیا کو ایک دم ساکت کر دیاہے ، بڑی بڑی معیشتوں کو شدید ترین بحران کا سامنا ہے جبکہ اس دوران کھیلوں

کے میدانوں سے لے کر شادی کے شامیانے تک ویران ہو چکے ہیں لیکن امریکہ سے اس مہلک وباءکے پھیلاﺅ کے خدشے کے تحت شادی کی ایسی تقریب کا انعقاد کیا گیا کہ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں بھی حکومت نے ہر طرح کے اجتماع پر پابندی عائد کر دی ہے اور ہر طرف لاک ڈاﺅن سی صورتحال کا سامنا ہے جس کے باعث کئی جوڑوں نے اپنی شادیاں منسوخ کر دی ہیں تو کئی جوڑوں نے بغیر کسی ڈھول ڈھمکے کے صرف والدین کے ہمراہ نکاح کرتے ہوئے زندگی کا ساتھ جوڑ لیاہے ۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیوتیزی سے وائرل ہو رہی ہے جو کہ امریکہ میں مقیم ایک بھارتی نئے شادی شدہ جوڑے کی ہے جسے ایک بھارتی شہری کی جانب سے ہی شیئر کی گیاہے ، ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نئی نویلی دلہن اور دلہااپنے اہل خانہ...

اس تمام منظر کو فوٹر گرافر کالے رنگ کے کپڑوں میں ملبوس ہر کر اپنے کیمرے میں عکسبند کرتا دکھاتی دیتا ہے ،اس پر مسرت موقع پر شادی شدہ جوڑا تمام شرکاءکا شادی کے لطف کو دوبالا کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہم سب نے مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے، ملکہ برطانیہہم سب نے مل کر کورونا وائرس کا مقابلہ کرنا ہے، ملکہ برطانیہ ARYNewsUrdu Yes it’s a very hard time for the world 🌍 yes we are together, Corona will finish soon InshaAllah 🤔 App na mar na ha Ma na Jeena ha Queen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی تشخیص ہونے پر فٹبال کلب کے ڈاکٹر نے خود کشی کر لیپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور عالمگیر وبا نے اب تک ہزاروں افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے تاہم اب موت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا تخلیق کیا گیا ۔۔۔پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان نے بڑا دعویٰ کر دیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس انسانی تخلیق ہے جس کا تعلق فائیو جی ٹیکنالوجی سے ہے،تاہم بکواس نہ لکھا کرو يار کب کہا ہے اس نے ايويں Me too think that it is not only created but even spread by human effort.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا وائرس سے لڑنے والے ڈاکٹر عبدالقادر انتقال کر گئےانہوں نے الخدمت اسپتال میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے خصوصی وارڈ بھی تیار کیا جس میں تین وینٹی لیٹرز نصب کیے گئے۔ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن سندھ کے سابق صدر، اسٹیل ملز اسپتال کے سابق میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، الخدمت فریدہ یعقوب اسپتال کے سابق ایم ایس، اسلامی جمعیت طلبہ سندھ کے سابق ناظم، الخدمت اسپتال تھرپارکر کے موجودہ ایم ایس اور الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر تھے۔ اللّه ان کی مغفرت فرمائے امین... 💞 Allah pak uski magfrat farmaie 😢☹️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزاپاکستان کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں طاقتور ملک بن کر ابھرے گا:ظفر مرزا Islamabad zfrmrza Pakistan Emerge Stronger Out Covid_19 Epidemic COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME zfrmrza pid_gov ان شاء الله
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »