کورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس؛ پی آئی اے کے پائلٹس کاعراق میں محصورپاکستانیوں کوواپس لانے سے انکار -

پی آئی اے کے 2 پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

تقریباً 161 پاکستانی وطن آنے کے لیے عراق کے مختلف شہروں سے بغداد میں جمع ہوئے تھے۔ تاہم پی آئی اے حکام اور سی ای او پی آئی اے کی یقین دہانیوں اور حفاظتی سوٹ فراہم کرنے کے باوجود پائلٹ ڈیوٹی پر نہ پہنچے۔ سی ای او پی آئی اے نے ایک روز قبل پائلٹس اور عملے کو قومی ہیرو بھی قرار دیا تھا۔ ذرائع کے مطابق پائلٹس کی نمائندہ تنظیم پالپا و پی آئی اے انتظامیہ کے اختلافات کی ایک وجہ پی آئی اے کی دو ماہ کے لیے تنخواہ کٹوتی کا معاملہ بھی قرار دیا جارہا ہے۔ پی آئی اے کے سی ای او ارشد ملک نے اپنی تنخواہ سے 20 فیصد کٹوتی کا اعلان کیا تھا بعدازاں پی آئی اے کی تمام انتظامیہ نے بھی کٹ شدہ تنخواہ لینے کا اعلان کیا تھا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز کینیڈا سے وطن واپس آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے 2 پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں لاہور کے نجی اسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Dubai flights open kro yahan hum phasy huway hen. Or PIA so raha hy is mushkil me

Pata nahi ey kesi duty hay,, Govt action keo nahi leti

Its betrayal!!! And they should be punished accordingly!!!

Lanat ho

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلانلاہور: گورنرپنجاب نے ٹیلی میڈیسن سینٹرہیلپ لائن کے بعد ٹیلی راشن ہیلپ لائن لانے کا اعلان کردیا اور کہا ہم اپنےبہن بھائیوں کومشکل وقت میں تنہانہیں چھوڑیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدیرکن کے پی اسمبلی عبدالسلام آفریدی صحت یاب، کورونا کو شکست دیدی Peshawar KPK MPA AbdulSalamAfridi Recovers Coronavirus Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan STAYHOME Jhagra KPKUpdates PTIKPOfficial KPGovernment 👍👍
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں کورونا کے ڈیرے، خاتون اینکر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیصنیویارک(ویب ڈیسک) امریکی ٹی وی چینل کی خاتون اینکر میں کورونا کی تشخیص ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی نیوز چینل سی این این کی خاتون اینکر بروک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیالاہور: (دنیا نیوز) کورونا کے ڈر سے کھلاڑیوں نے گھر کو ہی ٹریننگ سنٹر بنا لیا، ٹرائی تھیلون سٹار اور کراٹے ماسٹرز کی ورزشیں توجہ کا مرکز بن گئیں، سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے 45 سیکنڈ میں ایک سو بیالیس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو بھگانے کیلئے ہوائی فائرنگ اور ’’گو کورونا گو‘‘ کے نعرےنئی دہلی: (ویب ڈیسک) چند روز قبل بھارت میں کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ’گو کورونا گو‘ کے گانے گائے تھے جبکہ کچھ عجیب و غریب واقعات بھی سامنے آئے تھے جس میں دو بچیوں کے نام کرونا اور کووڈ رکھے گئی تاہم کچھ لوگوں کو درختوں پر اور ایک شخص کو کورونا وائرس کی اطلاع پر گاؤں سے بیدخل کرنے کے بعد اسے کشتی پر قرنطینہ کر دیا تھا۔ تاہم بھارت سے ایک اور حیران کن خبر سامنے آئی ہے، وہاں پر کورونا وائرس کو بھگانے کے لیے ہوائی فائرنگ کی گئی اور ساتھ ساتھ ’گو کورونا گو‘ کے ایک مرتبہ پھر نعرے لگے۔ Muntaha_says chk kro fer level inka..😂 😂😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمرلاک ڈاؤن کے باعث کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی رفتار کم ہو رہی ہے:اسد عمر Lockdown CoronaVirus Spread CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge COVID19Pakistan SlowingDown میرے اللَّهَ کی رحمت ھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »