کورونا وائرس: کوئٹہ میں ڈاکٹرز کا احتجاج جاری، تشدد کرنے والے ذمے داران کی جانب سے معافی کا مطالبہ، پاکستان میں کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 4004 ہو گئی، 54 ہلاک - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت تفصیلات:

بلوچستان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق اب تک 18 ڈاکٹروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو چکی ہےصوبائی حکومت کی جانب سے رہائی کے احکامات کے باوجود ینگ ڈاکٹرز اور ان کے ساتھ گرفتار ہونے والے طبی عملے نے رات تھانوں میں گزاری۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے فون پر بی بی سی کو بتایا جب تک مطالبات تسلیم نہیں ہوتے ڈاکٹرز تھانوں میں ہی رہیں گے۔ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کوئٹہ کے ترجمان ڈاکٹر رحیم بابر نے بی بی سی کی شمائلہ جعفری کو بتایا کہ جب تک ڈاکٹروں پر تشدد کے ذمے دار معافی نہیں مانگتے یا انھیں معطل نہیں کیا جاتا حراست میں لیے گئے ڈاکٹر تھانوں سے باہر نہیں جائیں گے۔

ترجمان نے کہا کہ وزیراعلیٰ جام کمال سے ان کی ملاقات بھی ہوئی جس میں انھوں نے تین دن کے اندر اس شکایت کو دور کرنے کی یقین دہانی کروائی لیکن اس کے باوجود ڈاکٹروں کے تحفظات دور نہیں ہوسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

One humble suggestion, Can you please raise Slogan, Corona say derna nahin Bachna hai instead of Coroana say derna nahin Larna hai. Nobody can fight against Allah’s Will.

One humble suggestion, Can you please raise Slogan, Corona say derna nahin Bachna hai instead of Coroana say derna nahin Larna hai. Nobody can fight against Allah’s Will.

نیوز چینل والوں سے گزارش ہے جو لوگ کرونا مرض میں مبتلا تھے اور اب مکمل ٹھیک ہو گئے ہیں ان کا انٹرویو ٹی وی پر دیکھایا جائے تاکہ عوام کو فائدہ حاصل ہو۔

MashAllah buzdar on fire

جھوٹ ہے

Kuch nhi hai

گزشتہ دو ہفتے سے زائد عرصہ سے پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے شروع میں اس مکمل طور عملداری کروائی گئی، لیکن اب اس قانون کی خلاف ورزی پنجاب کے مختلف علاقوں میں کثرت سے دیکھنے میں آ رہی ہے -

JHOT

اصل حکومت پاکستان He is one man Army 😯

Real PM

وزیراعظم صاحب کہاں ہے ؟

Wesay bht jald yad a gya

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیمپ جیل لاہور میں مزید21 قیدیوں میں کورونا کی تصدیق ،متاثرہ قیدیوں کی تعداد49 ہو گئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)کیمپ جیل لاہور میں کورونا کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی،مزید 21 قیدیوں میں وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعدکورونا وائرس سے متاثرہ قیدیوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں آج کورونا کے51 نئے کیسز رپورٹ، اموات کی تعداد 17ہوگئیراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں کورونا کے 51 نئے کیسز رپورٹ ہونے اور مریضوں کی تعداد 932 ہونے کی تصدیق کردی جبکہ اموات کی تعداد 17ہوگئی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچیپنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1684 تک جاپہنچی Punjab CoronaVirus CasesReported InfectiousDisease SpreadRapidly DeadlyVirus pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 3ہزار 505 ہوگئی -اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہزار 505 ہو گئی ہے، جبکہ وائرس سے اموات 50 تک پہنچ گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق ملک بھر میں کرونا وائرس کے نئے کیسز کے ساتھ ساتھ اموات بھی بڑھتی جا رہی ہیں، پنجاب میں کیسز کی تعداد … Allah maff kry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مزید 577 افراد کورونا کا شکار؛ مریضوں کی تعداد 3864 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی اور 28 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے ایکسپریس جھوٹ رکھ لیں اپنا نام۔ زیادہ موزوں ہو گا۔ گن پوائنٹ کے زور پر لوگو ں سے پیسے نکلوانا غلط بات ہے۔😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3864ہوگئیپاکستان میں آج مزید کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »