عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 69 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 31%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عاطف اسلم کی آواز میں اذان سن کر ہندو مداح کی اسلام قبول کرنے کی خواہش -

گلوکار عاطف اسلم کی آواز میں دی جانے والی اذان نے نہ صرف پاکستان اور دنیا بھر میں موجود مداحوں پر رقت طاری کی بلکہ ان کے غیر مسلم پرستاروں پر بھی سحر طاری کردیا۔

کورونا وائرس سے نجات پانے کے لیے گزشتہ کئی دنوں سے پاکستان میں مقررہ اوقات کے علاوہ بھی اذانیں دینے کا سلسلہ جاری ہے اور خدا سے اپنے گناہوں کی معافی طلب کی جارہی ہے۔ گلوکار عاطف اسلم نے بھی دو روز قبل سوشل میڈیا پر اذان کی ویڈیو شیئر کی۔ عاطف اسلم کی خوبصورت آواز میں دی جانے والی اذان نے سننے والوں پر رقت طاری کردی اور لوگوں نے انہیں بے حد سراہا۔تاہم عاطف اسلم کو سراہنے والوں میں صرف ان کے مسلمان مداح ہی شامل نہیں تھے بلکہ سرحد پار سے غیر مسلم مداحوں نے بھی عاطف اسلم کی آواز میں دی جانے والی...

پرتیک ولاگز نامی مداح نے لکھا میرا تعلق بھارت سے ہے اور میں مسلم نہیں ہوں لیکن جس طرح عاطف اسلم نے اذان دی مجھے بہت اچھا لگا اگرچہ مجھے اذان کے الفاظ سمجھ نہیں آئے لیکن واقعتاً اس روحانی آواز نے دل کو چھو لیا۔ پرتیک نے مزید لکھا کہ میں ہندو ہوں میرے گھر سے کچھ فاصلے پر مسجد ہے اور میں نے کئی بار اذان کی آواز سنی ہے لیکن اتنی روحانی آواز کبھی نہیں سنی۔شینا نامی خاتون نے لکھا میں ہندو ہوں اور میرا تعلق بھارت سے ہے مجھے اذان کے الفاظوں کا مطلب سمجھ نہیں آیا لیکن اذان سنتے ہوئے میرے رونگھٹے...

دپیکا صندل نامی صارف نے لکھا میرا تعلق بھارت سے ہے اور مجھے اردو سمجھ نہیں آتی لیکن میں کہنا چاہتی ہوں جب کوئی گہرے دل سے خدا سے دعا کرتا ہے تو ایک سحر طاری ہوجاتا ہے۔ بنگلا دیش سے ایک صارف نے لکھا عاطف اسلم دنیا بھر میں سب سے زیادہ باصلاحیت مسلم گلوکار ہیں۔ جب کہ صفوان چوہدری نے لکھا شاید خدا نے آپ کو اسی لیے اتنی قیمتی آوازدی ہے، ماشا اللہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aisi khabrain awam ki sirf Express News mae hi Mila keraingi.

یہ جو تصویر لگائی ہے کیا آزان اسطرح دی جاتی ہے ہاتھ لہرا کر اللہ کا خوف کرو

یہ گویا دین اسلام پھیلائے گا اللہ کا خوف کرو

اللہ کا خوف کرو دین اسلام کا مذاق اس طرح نہ اُڑاو دین پر چلنے کے کچھ اصول و قواعد ہوتے ہیں یہ گویا کون ہے اللہ کا عذاب نازل ہوگا اللہ دین کے پغام کو پھلانے کے لئے اللہ اپنے نبی بھیجا کرتے تھے یہ پاکستان کے اسلامی آئین کے تحت بھی پورا نہیں اُترتاہے

Khair thu ha ab Mirasioo kee awaz ma Azan Masjido ma karwani ha?

سبحان اللہ

MASHALLAH

mashaAllah 👍❤🌹

We request to the agencies and Governments at the state level and national level to please pay attention to the INTERNATIONAL MEDICAL GRADUATES. CarefulPakistan GrantRMP RecruitInternationalGraduates

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپبرطانوی وزیراعظم کی خرابی صحت پرتشویش ہے، ان کی طبی ٹیم کی مدد کریں گے:ٹرمپ CoronavirusPandemic BritishPM BorisJohnson POTUS BorisJohnson POTUS صبر کر پتر جی اک اک کر کے پھڑے جانڑ گیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn NewsPlease ye political issues khatam honge to hi kuchh hoga agar Ik kuchh bhi kahenge yahan uska ulta kiya jayega . In bache numa barron ko kese samjhaya jaye Sara din Bjp RSS fascism ka rona rote ho. Yeh hai haal aapki awam ka. Agar awan ka yeh haal to syaasdan kaisey honge.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس کی وبا کا باعث بننے والے جاندار کی پہچان ہوگئی؟ - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی طبی عملے کو حفاظتی اشیا فراہم کرنے کی ہدایت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بریسٹ کینسر کی تشخیص کے بعد نادیہ جمیل کی پہلی سرجری کامیاب - Entertainment - Dawn NewsAllah sehet de Ameen
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں: ماہرینپٹھوں کی تکلیف کورونا کے تشویشناک مریضوں کی علامات ہیں: ماہرین CoronaVirus MusclePain Symptoms InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »