کورونا وائرس: برطانیہ آمد پر قرنطینہ کی شرط، روس میں ایک دن میں سب سے زیادہ اموات، پاکستان کے مشیر صحت ظفر مرزا کی عید پر گلے نہ ملنے، پُرہجوم مقامات پر ماسک پہننے کی ہدایت - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چین: صحت کے نظام میں خامیاں پُر کرنے کے لیے اقدامات کا اعلان لائیو پیج:

انڈیا میں سکول جانے والی لڑکیوں کے لیے سینیٹری پیڈز کی بڑی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ کیونکہ اکثر سکول لاک ڈاؤن کی وجہ سے بند ہیں اور انھی کی مدد سے سینیٹری پیڈز ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیے جاتے ہیں۔

سرکاری سکولوں کی طالبہ میں سینیٹری پیڈز تقسیم کیے جاتے ہیں تاکہ حکومتی سکیم کے تحت ماہواری سے متعلق معاملات پر خواتین کو آگاہی دی جا سکے۔ انڈیا میں یہ ایک بڑی مہم ہے کیونکہ آبادی کی صرف 36 فیصد خواتین سینیٹری پیڈز استعمال کرتی ہیں۔ تقریباً دو کروڑ 30 لاکھ خواتین ماہواری ہونے پر سکول چھوڑ دیتی ہیں۔یہ مسئلہ اس وقت شروع ہوا جب انڈیا نے 25 مارچ کو ملک گیر لاک ڈاؤن کا اعلان کیا۔ سینیٹری پیڈز ان ضروری اشیا میں شمار نہیں تھے جن کی خریداری سختیوں کے باوجود ہوسکتی ہے۔

29 مارچ کو یہ خبریں شائع ہوئیں کہ دوا خانوں پر سینیٹری پیڈز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ اس کے بعد حکومت نے اسے ضروری اشیا میں شامل کر لیا۔ پیر کو انڈیا کی بی جے پی حکومت نے اعلان کیا کہ وہ چھ لاکھ پیک پولیس حکام کو دیں گے جو انھیں آگے دلی کی کچی آبادیوں میں تقسیم کریں گے۔Article share tools

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Don't spread false news , every medical shops are opened since first day of lock down and readily available!

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - ایکسپریس اردوکرنل کی بیوی کی پولیس اہلکار سے بدتمیزی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ مچادیا - کرنل_کی_بیوی ColonalKiBiwi بس کرو کرنل صاحب ایسے آدمی نہیں۔ وہ ایک پر ھی اکتفا کرنا پسند فرما ئیں گئے۔ Is ki maan ki ankh ColonelKiBiwi Strip her pride, demote her husband to lowest rank and retire him..... only than you may stop this kind of behavior. جو کیا ہے علط ہے پولیس بھی ڈیوٹی میں تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریفامریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu بوٹ پالش چینل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلانلاہور:   وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے ٹرینوں کی ٹکٹوں کی خریداری کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ٹکٹوں کی بکنگ کل صبح 8 سے 5 بجے تک کی جاسکے گی، ShkhRasheed PakrailPK aur awam ko zalil bhi kiya jai ga khoob daba k stations k bahar ShkhRasheed PakrailPK saath main intehai badtamiz aur naehal railway police unka istaqbal bhi kary gi galiyon k saath
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شیخ رشید کا اعلان:ٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گیٹرینوں کی ٹکٹوں کی بکنگ کل سے کی جاسکے گی: شیخ رشید کا اعلان Read News ShkhRasheed BookTrain Tickets Station PakrailPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آئندہ مالی سال میں غیر ضروری اخراجات میں مزید کمی کی ہدایت کردی،وزیراعلیٰ پنجاب کاکہنا ہے کہ کورونا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لبنان میں جمعہ کی نماز مساجد میں ادا کرنے کی اجازتلبنان میں 22 مئی سے جمعے کی نماز مساجد میں ادا کرنے کا اعلان کیا گیا ہے تاہم فرض نمازیں گھروں میں ہی ادا کرنا ہوں گی۔ذرائع  کے مطابق لبنان میں محکمہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »