ایلس ویلز کی افغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نےافغان امن عمل میں تعاون پر پاکستان کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہےتفصیلات کے مطابق امریکی نائب وزیرخارجہ جنوبی ایشیا ایلس ویلز نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان،امریکاکے تعلقات میں بہتری آئی ہے، پاکستان خطےکےامن وسلامتی کے لئے پرعزم ہے۔

آن لائن میڈیا بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ امریکا اور پاکستان کی مضبوط شراکت داری کی بنیاد ہماری ایک دوسرے کے ساتھ مل کر امن کے لیے تعمیری کام کرنے پر محیط ہے‘۔ انھوں نے کہا کہ امن عمل میں بین الافغان سیاسی مذاکرات کی پیش رفت مشکل ہے، یہ طالبان کی ذمہ داری ہے کہ پر تشدد کارروائیاں کم کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بوٹ پالش چینل

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوحہ امن معاہدے پر قائم، امریکا موقع کو ضائع ہونے سے بچائے: سربراہ افغان طالبانکابل: (ویب ڈیسک) افغان طالبان کے سربراہ ہیبت اللہ اخونزادہ کا کہنا ہے کہ طالبان امریکا کے ساتھ دوحہ میں طے پانے والے امن معاہدے پر قائم ہیں البتہ واشنگٹن کو چاہیے کہ وہ معاہدے سے متعلق اپنی ذمہ داریوں کو پورا کر کے موقع کو ضائع ہونے سے بچائے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سی پیک میں شفافیت کی کمی پر سخت تشویش ہے، امریکی نائب وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوچین پاکستان کو دیے گئے غیرمنصفانہ قرض کی شرائط تبدیل کرے، ایلس ویلز ایک دفعہ مکمل ہو جائے آنٹی پھر پانی بھی مکمل شفاف کر کے دیں گے آپ کو اب اس آنٹی کو کیا مسئلہ ہے 😘 آپ کو اس سے کیا سروکار ہے؟ بیگانی شادی میں امریکہ دیوانہ۔ ہر جگہ ٹانگ اڑانے کی عادت ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سورۂ رحمٰن کے بعد حدیقہ کیانی نے ’حمد‘ پیش کردیپاکستان میوزک انڈسٹری کی نامور گلوکارہ حدیقہ کیانی نے اپنی خوبصورت آواز میں سورۂ رحمٰن کی تلاوت کے بعد اللّہ تعالیٰ کی تعریف میں حمد ’دے ہنر کی بھیک‘ پڑھ لی۔ Hamd paish krnay aye Hai k body expose. Time Kay hesab say kapray phena kro
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان، افغانستان میں جلد اور پائیدارا من کا خواہاں ہے:عارف علویپاکستان، افغانستان میں جلد اور پائیدارا من کا خواہاں ہے:عارف علوی ArifAlvi Pakistan Afghanistan Coronavirus pid_gov MoIB_Official ArifAlvi PTIofficial MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں 45898 کورونا مریض، 986 امواتلاک ڈاؤن میں نرمی کے ساتھ ہی پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کورونا کیسز کی تعداد 46 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔ Santery inspector Mian Zahid Adyala Road Rawalpandi Joot
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 32 اموات، مجموعی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئیپاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 32 افراد کی اموات کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1 ہزار 17 تک جا پہنچی۔ Allah reham kara ColonalKiBiwi کرنل_کی_بیوی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »