کورونا ٹیسٹ دوسری بار منفی آنے پر 6 کھلاڑی انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل قرار یہ کون سے کھلاڑی ہیں؟ تمام تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ٹیسٹ دوسری بار منفی آنے پر 6 کھلاڑی انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل قرار، یہ کون سے کھلاڑی ہیں؟ تمام تفصیلات منظرعام پر آ گئیں

Jun 30, 2020 | 18:39:PM

لاہور کورونا وائرس کا ٹیسٹ دوسری مرتبہ منفی آنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے مزید 6 کھلاڑی ووسٹر میں قومی سکواڈ کو جوائن کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض کے 3روز میں کورونا کے 2 ٹیسٹ منفی آگئے ہیں لہٰذا یہ تمام کھلاڑی اب ووسٹر شائر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہیں۔

ان کھلاڑیوں کی ری ٹیسٹنگ 29 جون بروز پیر کو ہوئی تھی اس سے قبل 26 جون کو ہونے والی ٹیسٹنگ میں بھی ان 6 کھلاڑیوں کے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آئے تھے۔پاکستان کرکٹ بورڈ اب ان تمام کھلاڑیوں کے سفر کے انتظامات کا آغاز کررہا ہے اور اس حوالے سے روانگی کی تفصیلات جلد جاری کردی جائیں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: وزیر اعظم مودی کے ایک ارب ڈالر کے متنازع فنڈ پر اٹھتے سوالاتپی ایم کیئر فنڈ کی ویب سائٹ پر اس فنڈ کی رقم اور خرچ کے بارے میں سوالوں سے متعلق کوئی جواب نہیں ہیں اور وزیر اعظم کے دفتر نے جو اس فنڈ کے انتظامی امور دیکھ رہا ہے، اس بارے میں کسی بھی قسم کی معلومات دینے سے انکار کر دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسکواڈ کے مزید 6 کھلاڑی انگلینڈ جانے کے اہل قرارپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے ٹیم کے 6 کھلاڑیوں محمد حفیظ، وہاب ریاض، فخر زمان، شاداب خان، محمد رضوان اور محمد حسنین کا دوسرا کوویڈ 19 ٹیسٹ بھی منفی آیا ہے ، اب یہ کھلاڑی بھی انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کرسکتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتان: اسپتال میں بچے کے انتقال پر لواحقین کا ڈاکٹرز پر تشددجنوبی پنجاب کے بڑے شہر ملتان میں واقع چلڈرن کمپلیکس اسپتال میں ایک بچے کے انتقال کر جانے پر اس کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن جاریملک بھر میں ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اسپرے آپریشن اور سروے جاری ہے، اب تک 59.22 لاکھ ایکڑ پر کنٹرول آپریشن کیا جا چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویسٹ انڈین کھلاڑی کالر پر black lives matter کا سلوگن لگائیں گے -لندن: ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی انگلینڈ کے خلاف آٹھ جولائی سے شروع ہونے والےٹیسٹ میں شرٹ کے کالر پر black lives matter کا سلوگن لگائیں گے۔ امریکا میں پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام شخص جارج فلیڈ کی ہلاکت پر نسلی امتیاز و تعصب کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہوئے تھے۔ نسلی ناانصافیوں کے خلاف …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا: ناسا نے بار بار چہرے کو ہاتھ لگانے پر خبردار کرنے والا ہار تیار کرلیاکورونا: ناسا نے بار بار چہرے کو ہاتھ لگانے پر خبردار کرنے والا ہار تیار کرلیا CoronavirusOutbreak NASA Necklace Remind NotTouchYourFace Pulse COVID19 PrecautionaryMeasures Device
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »