کورونا: ناسا نے بار بار چہرے کو ہاتھ لگانے پر خبردار کرنے والا ہار تیار کرلیا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا: ناسا نے بار بار چہرے کو ہاتھ لگانے پر خبردار کرنے والا ہار تیار کرلیا CoronavirusOutbreak NASA Necklace Remind NotTouchYourFace Pulse COVID19 PrecautionaryMeasures Device

ادارے کے مطابق اس ڈیوائس کا نام پلس رکھا گیا ہے جسے ناسا کی جیٹ پروپلسیون لیبارٹری کی جانب سے تیار کیا گیا ہے۔ناسا کے مطابق جس شخص نے اپنے گلے میں یہ ہار پہن رکھا ہوگا اور وہ جیسے ہی اپنا ہاتھ چہرے کے قریب لے کر جائے گا تو یہ فوراً وائبریٹ ہونے لگے گا جس کی وجہ سے آپ کو فوراً یاد آجائے گا چہرے پر ہاتھ نہیں لگانا ہے۔اس طرح سے اس

ڈیوائس کا استعمال کرنے سے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں کافی مدد ملے گی کیونکہ ماہرین کی جانب سے بار بار ہاتھ دھونے ےاور چہرے کو نہ چھونے کی ہدایت کی جارہی ہے۔خیال رہے کہ جیسے ہی کورونا وائرس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا تو متعدد ٹیکنالوجی کمپنیوں نے ایسی ڈیوائسز تیار کیں جو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں معاون ثابت ہوئی ہیں۔ٓ

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسپین: کورونا کی جنگ لڑتے متاثرین اور طبی عملے کو خراجِ تحسینچین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی عالمی وبا سے اب تک لاکھوں افراد ہلاک اور متاثر ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کو احساس ہوگیا اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا سے نمٹنے کا واحد حل ہے، ذلفی بخاری
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کے مریضوں کو ایئر لائن کا ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے ، سی اے اے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

55 فیصد پاکستانی کورونا کے خطرے کو مبالغہ آمیز سمجھتے ہیں: گیلپ سروے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟کورونا وائرس پھیپڑوں کے علاوہ کون کون سے اعضاء کو متاثر کرسکتا ہے؟ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس نے افغان جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا: نیو یارک ٹائمزنیو یارک: (دنیا نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا کہنا ہے کہ روس نے افغان طالبان سے منسلک جنگجوؤں کو پیسے دیکر امریکی فوجیوں کو قتل کروایا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »