کورونا میں دوبارہ اضافہ؛ کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

مزید پڑھئے؛

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

محکمہ صحت سندھ نے مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے لیے ایڈیشنل آئی جی، ڈپٹی کمشنرز، سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کو خطوط ارسال کردیے کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا جس پر محکمہ صحت سندھ نے شہر میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے لیے کراچی کے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس، تمام ڈپٹی کمشنرز، تمام سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کو خط لکھ دیا۔ خط میں لکھا ہے کہ کورونا کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے جس کے پیش نظر کورونا کی ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے جس کے لیے خاص طور پر مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاون نافذ کیا جائے۔

ہدایت دی گئی ہے کہ اسمارٹ لاک ڈاون کے لیے ضلعی ہیلتھ افسر سے رابطہ کیا جائے اور اضافی پولیس کی نفری علاقوں میں تعینات کی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کرونا صرف اور صرف سندھ سرکار کے بھوسے جیسے دماغ میں ہے

Sindh government ki soch per 101 baar lanat. Awaam k pass bacha kia last 6 month me. Jo Naya drama shuru ker rahe Hain. In ka koi aik Minister bhe apni maa ki qasm khaa k bole k us ne bhe lockdown me salary nai Lee. Sub ko her month mukamal salary mill rahe hai Inka kia Rona.

😂😂😂😂😂😂مایکرو سے بھء کام نا بنا تو نےنو لوک ڈاون لگایں گے حکومت۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں - BBC News اردوایوارڈ یافتہ جاپانی اداکارہ یوکو ٹیکوچی ٹوکیو میں اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے تاہم شبہ ہے کہ انھوں نے خود کشی کی۔ More than sad news 📰 Sad news اگر یہاں بھی انڈین میڈیا ہوتا تو ان کی تو لاٹری لگ جانی تھی Twitter the Thing today we want to going viral is this video 👇🔥🔥
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ بھر میں پرائمری اورمڈل کلاسز میں بھی تدریسی عمل بحال | Abb Takk Newsکرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے ہائیکورٹ میں پیشمسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں توسیع کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں پیش ہوگئے۔ چوروں کی کورٹ چورکوپھرضمانت میں توسیع دےگی،،پھرچوروں کی کورٹ میں بیٹھےچور منصف کہیں گےہم نےتوکسی کونہیں چھوڑاحکومت نےچھوڑاہےچوربازارہمیشہ چوروں کاساتھ دیتےہیں،
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!!عدالتی جنگ سیاسی میدان میں اور منصور صدیقی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس!!!! جمہوریت کا رونا دھونا کرنے والوں نے کبھی عوام کا دکھ درد محسوس کیا ہے mac61lhr pmln_org MediaCellPPP president_pmln PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا‘ - BBC News اردوافغانستان کی اعلیٰ قومی مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے کہا ہے افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا لیکن اگر افغانستان میں تشدد کم نہ ہوا تو افغان امن عمل میں پیشرفت کو یقینی بنانا مشکل ہو گا۔ جس رفتار سے بین الافغان مذاکرات جاری ہیں ہنود دلی دورست پاکستان کو افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد کو مستقل بنیادوں پر پرامن بنانا ہوگا جلد ازجلد اگر کوئی حل نہیں تو ترکش طرز کا بفرزون ناگزیر ہوگا ♥️
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہسعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 24 قیراط کے ایک گرام سونے کی قیمت 224.49 ریال تک پہنچ گئی، قیمتوں میں یہ اضافہ عالمی منڈی میں قیمتیں بڑھنے سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »