’افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عبداللہ عبداللہ اور شاہ محمود قریشی کی ملاقات: ’افغانستان میں امن پاکستان میں موجود استحکام کو مزید تقویت فراہم کرے گا‘

عبداللہ عبداللہ نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کو مشترکہ خطرات اور چیلنجوں کا سامنا ہے، جن میں دہشت گردی، انتہا پسندی، عدم رواداری اور حال ہی میں کوڈ 19 کی وبا میں شامل ہیں۔

اسی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغان امن عمل میں پاکستان کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان افغانستان کے عوام کی مرضی کو قبول کرے گا کیونکہ پاکستان کو یقین ہے کہ صرف افغان عوام اپنا مستقبل طے کر سکتے ہیں اور ان پر زور زبردستی کسی کو مسلط نہیں کیا جا سکتا۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پُرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کے لیے تمام فریقوں کو مل کر کام کرنا ہو گا۔

وزیر خارجہ نے مشترکہ مستقبل کی تعمیر کے لیے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں زیادہ سے زیادہ تعاون کی ضرورت پر بھی زور دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Afghanistan k ek e hal h or oga be vai akher ma Do reyast banye jaye ek Abdullah k awla kro Or dosra Pashtuno k awala is tara taliban be kmzor onga apas ka inteshar b khtm oga

nice visuals for both nation's after such a long time.

♥️

جس رفتار سے بین الافغان مذاکرات جاری ہیں ہنود دلی دورست پاکستان کو افغانستان کے ساتھ اپنی سرحد کو مستقل بنیادوں پر پرامن بنانا ہوگا جلد ازجلد اگر کوئی حل نہیں تو ترکش طرز کا بفرزون ناگزیر ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں حقیقی امن افغانیوں کے امن و سکون سے مشروط ہے، عمران خان - ایکسپریس اردوبین الافغان مذاکرات کا دور مزید مشکل ہوسکتا ہے جس کیلیے تحمل اور مفاہمت کی فضا درکار ہے، وزیراعظم Indeed
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے تقاضےافغانستان میں قیام امن کے تقاضے 2020-09-28 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن کی کوششوں کے ساتھ شرپسندوں پر نظررکھنا ہوگی، شاہ محمود - ایکسپریس اردوچیرمین افغان اعلیٰ سطحی مفاہمتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار کو سراہا جھوٹ بولنا چھوڑ دیں Really a great achievement under Shah Mahmood qureshi leader ship
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

افغانستان کا افغان امن عمل میں کردار ادا کرنے پر پاکستانی قیادت کا شکریہقومی مفاہمت کے بارے میں افغانستان کی اعلی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے افغان امن عمل کو منطقی انجام تک پہنچانے کیلئے پاکستان کی مفاہمتی اور سنجیدہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کیلئے بہت اہم ہے۔شاہ محمود قریشیافغانستان میں امن اور استحکام پاکستان کیلئے بہت اہم ہے۔ شاہ محمود قریشی Pakistan Afghanistan AfghanPeaceProcess ShahMahmoodQureshi AbdullahAbdullah SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official DrabdullahCE mfa_afghanistan ashrafghani ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں، شاہ محمود قریشیوفاقی وزیر برائے خارجہ امور شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں مفاہمتی عمل کی کامیابی کو اپنی کامیابی سمجھتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »