کورونا وائرس بھی جنگ نہ روک سکا کرفیو لگے سعودی دارالحکومت پرمیزائل حملہ، یمن میں ڈرون تباہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریاض(وقار نسیم وامق)کورونا وائرس سے دنیا رک گئی مگر یمن اور عرب ممالک میں جاری جنگ نہ رک

سکی، سعودی دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا ہے جسے سعودی فورسز نے فضا میں ہی تباہ کرکے ناکام بنادیا ہے۔”بیوی بچوں کو کورونا وائرس منتقل نہ ہو “کراچی میں ایک شخص نے خود کشی کر لی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اسے کورونا وائرس تھا ہی نہیں

فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے کرفیو لگے دارالحکومت ریاض پر بیلسٹک میزائل حملہ کیا گیا۔ حملے کی ذمہ داری تاحال کسی نے قبول نہیں کی تاہم ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغی اس سے قبل کئی بار ایسی کارروائیاں کرچکے ہیں۔ملک بھر میں کورونا وائرس سے پاک فوج کس طرح مقابلہ کر رہی ہے ؟ڈی جی آئی ایس پی آرنے بتا دیا

ستمبر 2019 میں سعودی تیل کی تنصیبات پر حملے کے بعد سعودی عرب کیخلاف ہونے والی یہ پہلی بڑی کارروائی ہے۔ملکی و غیر ملکی پروازیں معطل، سرحدیں بھی بند کردی گئیں ،غیر ملکی پروازوں اور ائیر ٹریفک کو کب تک بند رکھا جائے گا ؟حکومت نے واضح اعلان کر دیا اے ایف پی کے مطابق کوروناوائرس سے بچاو کیلئے سعودی دارالحکومت ریاض میں پندرہ گھنٹوں کیلئے کرفیو نافذ کیا گیاہے اسی دوران حملہ کیا گیا جبکہ تین زور دار دھماکے بھی سنائی دیئے۔”سانس لینا ناممکن سا تھا، پانچ منٹ چلنے پر ہی جسم کانپنا شروع ہو گیا اور۔۔۔“ کورونا وائرس کا شکار ہونے والے معروف فٹ بال کلب یووینٹس کے ارجنٹائنی کھلاڑی ”دیبالا“ نے آپ بیتی سنا دی

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے خلاف جنگ، پی سی بی نے بڑا اعلان کردیاکورونا وائرس کے خلاف جنگ، پی سی بی نے بڑا اعلان کردیا مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ بھی کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں پیش پیش | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

آپ کو فلو ہے، نزلہ یا کورونا وائرس؟ پہچاننا بہت آسان - Health - Dawn Newsاگر ایسا ہے تو ۔۔تو اس سے پہلے لوگ کیوں نہیں مرے فلو ،زکام سے؟؟ covid-19 کیا ایک پیسے کمانے کا سورس بننے جارہا ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیقبرطانوی وزیراعظم بورس جانسن میں بھی کورونا وائرس کی تصدیق مزید جانیئے: AajNews AajUpdates COVID19 Yea kam hay Shehbaz Shareef say.
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

نئے کورونا وائرس سے پھیپھڑوں پر مرتب اثرات ظاہر کرنے والی ویڈیو - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »