کورونا وائرس کے وار، زیارات کیلئے جانیوالی متاثرہ پاکستانی خاتون ایران میں انتقال کرگئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تہران (ویب ڈیسک) ایران میں زیارت کے لیے جانی والی ایک پاکستانی خاتون کورونا وائرس کے

باعث انتقال کرگئیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق مشہد سے زائرین کو واپس پاکستان لے کر جانے والی پاکستانی بس میں یہ خاتون سوار تھیں اور خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر بس کو ایرانی علاقے میں روکا بھی گیا تھا۔”بیوی بچوں کو کورونا وائرس منتقل نہ ہو “کراچی میں ایک شخص نے خود کشی کر لی لیکن بعد میں پتہ چلا کہ اسے کورونا وائرس تھا ہی نہیں

خبر ایجنسی کے مطابق خاتون کی طبیعت مزید بگڑ گئی اور وہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئیں۔ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستانی بس اس واقعے کے بعد پاک ایران بارڈر کی طرف روانہ ہوگئی اور خاتون کی میت پاک ایران بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کی جائےگی۔جاں بحق ہونے والی پاکستانی خاتون کے حوالے سے فی الحال مزید تفصیلات معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔خیال رہے کہ ایران کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد کے لحاظ سے دنیا بھر میں چھٹے نمبر پر ہے اور وہاں 29 ہزار سے زائد افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوچکی...

ایران میں کورونا وائرس کے باعث 2 ہزار 389 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جب کہ عالمی ذرائع ابلاغ میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ یہ تعداد اس سے کہیں زیادہ ہوسکتی ہے۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے متاثرہ کیسز کی تعداد 1400 سے تجاوز کرچکی ہے جن میں سے بڑی تعداد ان افراد کی ہے جو ایران سے زیارتوں کے بعد واپس آئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsاور جو میڈیا کی غٖفلت اور جہالت بھری خبریں سنانے سے لوگوں کے دماغ خراب ہو رہے ہیں اس کے بارے میں کیا خیال ہے؟
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکٹرز کی 'غفلت' کے باعث کورونا وائرس کے مریض کی موت - Pakistan - Dawn Newsڈان نیوز کو اب اس مریض کی تدفین خود اپنی موجودگی میں کروانی چاہئے۔ اور مرحوم کے لواحقین کو سپورٹ بھی کرنا چاہیئے مالی طور پر۔ کیوں ہے کوئی ایسا ارادہ؟ Ye aero kea dekha rha he smjh nhe ai Or is balti he red red kea blood he ye
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

برطانیہ میں پاکستانی نژاد ڈاکٹر کورونا وائرس کے باعث جاں بحق - World - Dawn NewsAs advice use this
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: سری لنکن کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیاکورونا وائرس: سری لنکن کرکٹرز نے پاکستانی کرکٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا مزید جانیئے:AajNews AajUpdates COVID19
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »