کورونا وبا: ایک روز میں ریکارڈ 11 ہزار سے زائد افراد صحتیاب، مجموعی کیسز سوا 2 لاکھ سے بڑھ گئے - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ہفتے کی صبح تک ملک میں مزید 1504 کیسز اور 27 اموات کا اضافہ ہوا، اب تک شفا پانے والوں کی تعداد سوا لاکھ سے تجاوز کرگئی۔ مزید پڑھیں: DawnNews Pakistan Coronavirus Pandemic

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد اگرچہ کم ہوئی ہے تاہم اب بھی مزید نئے کیسز سامنے آنے سے مجموعی متاثرین 2 لاکھ 25 ہزار 283 تک پہنچ چکے ہیں جبکہ اموات 4 ہزار 619 ہیں۔تاہم ملک میں ایک روز میں صحتیاب افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا اور 24 گھنٹوں میں 11 ہزار 471 افراد شفایاب ہوگئے۔

پہلے کیس سے لے کر اب تک وائرس کے کیسز کی صورتحال کچھ یوں رہی کہ 31 مارچ تک ملک میں 2 ہزار کے قریب کیسز تھے جبکہ 26 اموات تھیں۔ سرکاری سطح پر اعداد و شمار کے لیے قائم پورٹل کے مطابق صوبے میں مزید ایک ہزار 341 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی، یوں اس طرح مجموعی کیسز 80 ہزار 297 ہوگئے۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 97 کیسز اور ایک موت کی تصدیق ہوئی۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 54 افراد کے اضافے کے بعد 1214 تک پہنچ گئی۔تاہم ملک میں کورونا وائرس کے ان کیسز کے باوجود جو بات حوصلہ افزا ہے وہ لوگوں کا شفایاب ہونا ہے اور گزشتہ کچھ دنوں میں اس میں تیزی دیکھی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وبا: ملک میں کیسز 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد، اموات 4500 سے بڑھ گئیںکورونا وبا: ملک میں کیسز 2 لاکھ 20 ہزار سے زائد، اموات 4500 سے بڑھ گئیں CoronavirusPandemic
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا کے دوران 'احمقانہ' بیانات پر وبا پر قابو پانیوالے ملک کے وزیرصحت مستعفیولنگٹن (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کی وبا کے دوران متعددذاتی غلطیوں کے بعد نیوزی لینڈ کے وزیرصحت نے استعفیٰ دے دیا۔کیویز وزیرصحت ڈیوڈ کلارک نے ملک میں لاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت کاگریڈ ایک سے 16تک کی ایک سال سے خالی آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ PTIGovernment FederalGovt Grade1To16 Jobs CloseVacancies PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا؛ ملک میں صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی - ایکسپریس اردوملک میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 21 ہزار896 جن میں سے ایک لاکھ 13 ہزار 623 صحتیاب ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کورونا وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ بتادیاجنیوا: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹرٹیڈروس نے کہا کورونا کے 60 فیصد کیس گزشتہ چند ہفتوں میں رپورٹ ہوئے، اس وبا سے نکلنے کا بہترین طریقہ جامع حکمت عملی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثردنیا بھر میں کورونا وائرس سے ایک کروڑ آٹھ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اب تک پانچ لاکھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »