کورونا وبا؛ سندھ حکومت کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ، مکمل لاک ڈاؤن پر غور - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ میں بالعموم اور کراچی میں بالخصوص کورونا کی لہر خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے، کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کرگئی ہے، جس کے ساتھ ہی سندھ حکومت نے کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت ترین اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں سندھ حکومت نے کراچی میں مزید پابندیوں کے ساتھ لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیا ہے۔

طبی ماہرین اور محکمہ صحت سندھ نے صوبائی ٹاسک فورس کو 15 دن کے فوری لاک ڈاؤن کی سفارش کی ہے تاہم تاجروں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد کراچی میں لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا جائے گا، وزیراعلی سندھ نے صوبائی کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس جمعے کو طلب کیا ہے، جس میں لاک ڈاون کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہوگا۔ سندھ حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ جن شہروں میں کورونا کی شرح 20 فیصد سے زائد ہے وہاں لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز ہے، سندھ حکومت نے لاک ڈاون کے نفاذ اور ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لئے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لینے پر بھی غور شروع کردیا ہے، ایس اوپیز پر عمل درآمد کے لئے اہم مقامات پرقانون نافذ کرنے والے اداروں کی مدد لی جاسکتی ہے، اس کے علاوہ کراچی کے اسپتالوں میں مریضوں کی گنجائش بڑھانے کے لئے بھی ہنگامی بنیادوں پر اقدامات شروع کردیے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مري ويا سين 🙄

Kia ?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غورکورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown Hukomath in ki pak foj I prod of you pak army because your are my favorite heroes Pakistan zinda bad Exams Cancel krdo SIR! APKo Bacho Kii Health Kii Koii prwa Nai agr KhUda nakhuwasata kissi student ko Corona Hojai Tou Sirf wo nai uss Kii family b Affect Hogii? OfficialNcoc Shafqat_Mahmood NCOC NCOCsavestudents cancelExamsSaveStudent cancelExamsSaveStudent cancelexams Plzzz promote 10 th class.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسینیشن سے مشروطلعنت ہے مڈیا پر پیسے کی پچھاری اس دن کا سوچو جب روز قیامت والے دن حساب ہو گا کیا جواب دو گی عید ختم تو انگریز کی پالتو کتیا ناپاکستان کا ناٹک بھی ختم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا خاتمہ 100 فیصد ویکسینیشن سے مشروطمطلب ۔۔۔ملک کی معیشت کا مکمل ستیا ناس
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویزکراچی میں کورونا سے بھارت جیسی صورتحال کا خطرہ، طبی ماہرین کی 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کی تجویز مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Lockdown Karachi DeltaVariant BreakingNews اگر بھٹو اور میڈیا کی گاف سے کرونا کا کیڑا نکال دیا جائے تو سب حالات بہتر ہوجائیں گے۔ Yes
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »