کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں: ڈبلیو ایچ او

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ وہ اب حکومتوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ اپنے شہریوں کی حوصلہ افزائی کریں کہ وہ وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے عوامی مقامات پر کپڑے سے بنے ہوئے ماسک پہنیں۔ ڈاکٹر ماری

ہ وین کیرہوو نے انٹرویو میں بتایا کہ اب ہمارے پاس ثبوت ہے کہ اگر ایسا مناسب طریقے سے کیا جائے تو یہ ممکنہ انفیکشن والے ڈراپلیٹس کے لیے ایک بند بن سکتا ہے اور ہم کپڑے کا بنا ہوا ماسک تجویز کرتے ہیں جو غیر میڈیکل ماسک ہے۔

ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے ماسک صرف ٹرانسمیشن کو کم کرنے والے آلات کا ایک حصہ ہے اور اس سے لوگوں کو کوئی غلط امیدیں نہیں باندھنی چاہیئں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں کورونا کا پھیلاؤ تیز، ایک دن میں ریکارڈ 4 ہزار 896 مریض
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر ٹرانسپورٹ سندھ کا پبلک ٹرانسپورٹرز کا ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کا نوٹس -کراچی : وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرز کاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا نوٹس لے لیا اور کہا شکایات ہیں کہ ٹرانسپورٹرز ایس او پیزپرعمل نہیں کررہے، عوام سے گزارش ہے خدارا ایس او پی پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے پبلک ٹرانسپورٹرزکاایس اوپیزپرعمل نہ کرنے کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہوفاقی حکومت کا میئر اسلام آباد کی معطلی کا نوٹیفکیشن واپس لینے کا فیصلہ IHC Dismisses Plea Govt Decides WithDraw Islamabad Mayor MoIB_Official pid_gov Pakistan MoIB_Official pid_gov We love Pak Army but we hate Army Chief and other Generals because they always play dirty politics & damage economy. Bajwa selected idiot Imran and the economy is in minus. Qamar Bajwa should be kicked out.Musharraf imposed Martial law. Raheel was responsible for Islamabad dharna MoIB_Official pid_gov 😂😂 Latoo k bhoot batoo sy nai manty PTIGovernment
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کا پھیلاؤ، جدہ میں ایک بار پھر کرفیوکرونا کا پھیلاؤ، جدہ میں ایک بار پھر کرفیو SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے عوامی مقامات پرماسک کا استعمال کیاجائے:عالمی ادارہ صحتکوروناوائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے عوامی مقامات پرماسک کا استعمال کیاجائے:عالمی ادارہ صحت WHO CoronaVirus PublicPlaces Masks PrecautionaryMeasures WHO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوروناوائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے عوامی مقامات پرماسک کا استعمال کیاجائے:عالمی ادارہ صحتکوروناوائرس کاپھیلائو روکنے کے لئے عوامی مقامات پرماسک کا استعمال کیاجائے:عالمی ادارہ صحت Read News WHO CoronaVirus PublicPlaces Masks WHO
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »