کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی آخر کار وطن واپس پہنچ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس کے سب سے پہلے مرکز میں پھنسے سیکڑوں پاکستانی آخر کار وطن واپس پہنچ گئے

نجی ٹی وی جیو نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 8872 طلبہ کو لے کر اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچی، اس سے قبل ووہان ائیرپورٹ پر طلبہ کی مکمل طبی جانچ کی گئی اور طلبہ کی کورونا وائرس کے ٹیسٹ کی رپورٹ بھی چیک کی گئی۔

بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق چین سے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے والی یہ پہلی خصوصی پرواز تھی اور یہ پاکستانی طلبہ ووہان سمیت چینی صوبے ہوبئی کی مختلف یونیورسٹیوں میں زیر تعلیم تھے۔ بھارت میں اچانک کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں خوفناک اضافہ، کل تعداد کتنی ہوگئی؟ پریشان کن اعدادوشمار جاری

خیال رہے کہ جب ووہان میں وبا پھیلنے لگی تھی تو چینی حکومت نے شہر بھر کا رابطہ چین سمیت دنیا بھر سے منقطع کردیا تھا۔ اس دوران سخت ترین لاک ڈاون اور کرفیو نافذ کیاگیا جس کی وجہ سے وہاں موجود تقریبا پانچ سو پاکستانی بھی پھنس کررہ گئے۔ صورتحال سے پریشان پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغامات کے ذریعے اپنی تشویش ظاہر کی جس کے بعد یہاں پاکستان میں موجود ان کے والدین فکرمند ہوگئے تھے۔

اس کے بعد طلبہ اور ان کے والدین کی جانب سے حکومت پر زور دیا گیا تھا کہ وہ انہیں وطن واپس لانے کیلئے اقدامات کرے تاہم چینی حکومت کی جانب سے طلبہ کی دیکھ بھال کی یقین دہانی اور وائرس کو پھیلنے سے روکنے کیلئے حکومت پاکستان نے طلبہ کو فوری طور پر وطن واپس نہ لانے کا فیصلہ کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn NewsI have been walking talking and hugging with positives lol 😂 nothing happens all fake all lies Lies
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کے معاشی وار، وہ ملک جہاں شرح سود صفر سے بھی کم کردی گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے نہ صرف قیمتی جانیں نگلی ہیں بلکہ سماجی فاصلے بڑھانے کے ساتھ معیشت کو بھی بری طرح تباہ کیا ہے ۔ معاشی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی وبا نے جاپانی معیشت کو بحران سے دو چار کر دیادنیا کی تیسری بڑی معیشت کو پچھلے چار برسوں میں پہلی مرتبہ بحران کا سامنا ہے۔ کوروناوائرس کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثرات نے 2015 کے بعد پہلی بار جاپان کو معاشی بحران کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔ کرونا وائرس کی وبا نے ساری دنیا کی معیشت کو ہلا کر رکھ دیا۔کامیاب وہ جس نے حق پہچان کر اپنا لیا۔بچاو صرف اللہ تعالی کے حضور توبہ و استغفار اور محمد و آل محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر درود و سلام،بھوکوں کو کھانا کھلانا،ضرورت مندوں کی مدد،لاک ڈاون عذاب پر عزاب،مگر کب تک؟ جب مرا جُہد مسلسل پہ یـقیں پـخـتہ ہـــــــے ' نامرادی مری تقدیر' نـہـیں ھو ـــــــ سـکتی غلام حسن حسنی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہتیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہ Coronavirus: ShahNafisa Criticises Federal Govt Lifting Lockdown COVID2019 MediaCellPPP CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov ShahNafisa MediaCellPPP pid_gov پیسے لینے کا ڈھونگ یے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے لیکن حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن ختم کر دیا ماتمی جلوس جو نکالنا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، بہت سے ممالک نے عالمی ادارہ صحت کی سفارشات نظر انداز کردیں -جنیوا: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مہلک وبا کورونا وائرس کے حوالے سے بہت سےممالک عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کو نظر انداز کر رہےہیں۔ جنیوا میں ڈبلیو ایچ او کی جانب سے ورلڈہیلتھ اسمبلی سےعالمی رہنماؤں نے خطاب کیا، اس موقع پر چین کے صدر شی جن پنگ نے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »