کورونا وائرس: پاکستان میں 41 ہزار سے زائد کیسز، اموات 895 ہوگئیں - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سرکاری سطح پر فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں مزید 461 مریض اس مرض سے صحتیاب ہوگئے۔ جس کے ساتھ ہی ملک میں اب تک اس وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 10880 سے بڑھ کر 11341 تک جا پہنچی۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریض ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہے ہیں اور آج آنے والے نئے متاثرین کے بعد ملک میں مجموعی طور پر مصدقہ کیسز 41 ہزار 152 جبکہ اموات 895 ہوگئی ہیں۔چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے اس مہلک کورونا وائرس کا اگرچہ پاکستان میں پھیلاؤ خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں کافی دیر سے شروع ہوا تاہم اب روز بروز اس کے کیسز میں اضافہ تشویش ناک صورتحال کی طرف معاملات جانے کا اشارہ ہے۔

اگرچہ فروری اور مارچ کے مہینے میں وائرس کا پھیلاؤ اور اموات کی تعداد کم تھی تاہم جوں جوں ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں اضافہ ہوا اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کے ٹیسٹ کیے جانے لگے مثبت کیسز کے آنے کا سلسلہ بھی بڑھ گیا۔ علاوہ ازیں آج کو بھی ملک میں کورونا وبا کے نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ صحتیاب افراد کی تعداد میں بھی اضافہ ہوا۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 787 نئے کیسز کے بعد مجموعی متاثرین کی تعداد 16377 ہوگئی۔وزیراعلیٰ کے مطابق صوبے میں اس وقت 114 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 31 مریض وینٹی لیٹرز پر ہیں۔ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق صوبے میں کورونا متاثرین کی تعداد ان نئے کیسز کے بعد 14584...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I have been walking talking and hugging with positives lol 😂 nothing happens all fake all lies

Lies

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 38 ہزار سے زائد، اموات 823 ہوگئیںکورونا وائرس: پاکستان میں کیسز 38 ہزار سے زائد، اموات 823 ہوگئیں CoronavirusPandemic StayAtHomeSaveLives Coronavirus CoronaVirusUpdates اللہ تعالیٰ رحم کریں پاکستان پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے اورسیز پاکستانی انٹرنیشنل فلائٹس آپریشن بحال کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں NoDamOnIndusRiver Combine walo ko promote Kia Jaya ya news b dy ya Ku ni daty
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس ، پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56 دن بعد بحالکراچی : پاکستان میں علاقائی فضائی آپریشن 56دن بعد بحال ہوگیا، پی آئی اے سے 86 مسافرلاہورجبکہ نجی ایئرلائن سے100مسافراسلام آبادروانہ ہوئے، مسافروں کو سماجی pid_gov MoIB_Official PromoteUniversityStudents
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںملک بھر میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک ہزار430 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جس کے بعد ا س وباسے متاثرہ افراد کی تعداد37 ہزار218 ہو گئی ہے۔ اب تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے33 اموات ہوئیںاب تک پنجاب میں13 ہزار914 ،سندھ میں14 ہزار99،خیبرپختونخوا میں5ہزار423، بلوچستان میں2ہزار310، pid_gov بند کردو اب یہ کرونا کا ڈرامہ بہت ھوگیا عوام کو بہت بے وقوف بنا چکے ہوں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وائٹ ہاؤس میں استعمال ہونے والی کورونا وائرس ٹیسٹ کٹ کے نتائج مشکوک قرار - ایکسپریس اردو15 منٹ میں نتائج دینے والی مشین نے غلط طور پر کئی ٹیسٹوں کی رپورٹ منفی ظاہر کی، طبی حکام ZaidZamanHamid
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »