تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا، نفیسہ شاہ

پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسی کچھ نہ کرو کی ہیں۔ کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے اور لاک ڈاوَن کھول دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ لاک ڈاوَن کے دوران کورونا کیسز کم تھے لیکن ایسے میں جب کیسز بڑھ رہے تھے تو لاک ڈاوَن کیوں کھولا گیا ؟

نفیسہ شاہ نے کہا کہ حکومت کہتی ہے شہریوں کے لیے ایس او پیز بنا دیئے ہیں لیکن حکومت ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے میں ناکام ہے۔ انہوں نے کہا کہ شہزاد اکبر کا کوئی قانونی کردار نہیں ہے وہ مستعفی ہو جائیں۔ این ایف سی کمیشن کا نوٹی فکیشن آئین سے متصادم ہے اسے واپس لیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماتمی جلوس جو نکالنا تھا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہتیزی سے پھیلتے کورونا کے باوجود لاک ڈاؤن ختم کر دیا گیا: نفیسہ شاہ Coronavirus: ShahNafisa Criticises Federal Govt Lifting Lockdown COVID2019 MediaCellPPP CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov ShahNafisa MediaCellPPP pid_gov پیسے لینے کا ڈھونگ یے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کو جھوٹ قرار دینے والا مِصری کورونا سے جاں بحققاہرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)سیاحت کے شعبے سے وابستہ محمد واحدان نے چند ماہ قبل فیس بک پر اپنے ویڈیو پیغام میں کہا تھا کورونا وائرس کچھ نہیں امریکا نے چین کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں عید کی چھٹیوں کے حوالے سے ہدایات جاری، خیبر پختونخوا میں کورونا سے اموات 300 سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 45 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور تین لاکھ سے زیادہ ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد 39 ہزار 700 سے بڑھ گئی ہے۔ ملک میں اموات کے اعتبار سے خیبر پختونخوا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ صوبہ ہے جہاں اب تک 300 سے زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ *یہ خبر سچ پر مبنی ہے یا جھوٹ اللہ پاک بہتر جانتا ہے..* *کہ سندھ کے اسپتالوں میں مریضوں کے گلے دبا کر قتل کیا جارہا ہے اور نام کرونا کا دیا جا رہا ہے😭😭* ان 14 افراد کی تدفین اور انکے لواحقین کے انٹرویو تمھارے فرشتے دکھائیں گے؟ جھوٹے لوگ، جھوٹا میڈیا اور تمام صحافی لفافے.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن  میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »