کورونا وبا سے لڑنے والے ڈاکٹر اور نرسز ہمارے ہیروز ہیں، وقار یونس - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

قومی ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ کورونا سے دوسروں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر، نرسز اور تمام میڈیکل اسٹاف جو اپنا اپنا کردار ادا کررہا ہے، وہ سب ہمارے ہیروز ہیں۔

اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وقاریونس کہتےہیں کہ سوشل میڈیا پر کورونا وائرس کے بارے میں آگاہی مہم میں جولوگ بڑھ چڑھ کر آگے آرہے ہیں، ان سب کی قدر کرنی چاہیے۔بہت خوشی ہوتی ہے جب ہر بندہ اس حوالے سے کچھ نہ کچھ حصہ ڈالنے کی کوشش کرتا ہے۔ دوسری جانب ہمیں اس جنگ میں جو ہر اول دستے کا کردار ادا کررہے ہیں، ان کو سلام پیش کرنا چاہیے۔

وقار یونس نے کہا کہ کورونا سے دوسروں کو بچانے کے لیے ڈاکٹر، نرسز اور تمام میڈیکل اسٹاف جو اپنا اپنا کردار ادا کررہا ہے، وہ سب ہمارے ہیروز ہیں، ان لوگوں کی خدمات کو جتنا سراہا جائے، وہ کم ہے۔ ان کی حوصلہ افزائی کریں گے تو ان میں دوسروں کی مدد کا جذبہ مزید پیدا ہوگا۔ان کو حوصلہ ملے گا تو یہ کام کرتے چلتے جائیں گے، جس طرح ہمارے سارے فنکار، سیاست دان، اسپورٹس مین اور دوسرے لوگ اس وبا کے خاتمے کے لیے اپنا کردار نبھارہے ہیں، یہ ہمارا ایمان ہے کہ ہم اس وباء سے جلد نجات پائیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بے شک

NO DOUBT..WE RESPECT YOU.WE LOVE YOU FRIENDS...GO AHEAD AND DEFEAT THIS 'EVIL'.FOLLOW THE ISLAMIC TRUE SPIRIT OUR DOCTORS/NURSES/ALL MEDICAL STAFF.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران: کورونا سے بچنے کے لیے زہریلا کیمیکل پینے سے 300 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے استغفر اللہ، سپر پاور پر کسی نے پھر 9/11تو مسلط نہیں کر دیا۔خدا پاک اپنی مخلوق کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ڈر ہے کہ کورونا سے پہلے بھوک سے نہ مر جائیں‘انڈیا میں کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیا جانے والا تین ہفتے کا لاک ڈاؤن دیہاڑی دار افراد کے لیے مشکلات کا نیا پیغام لے کر آیا ہے۔ Ryt Allah pr ykeen rkho ni marty bhooky آج دنیا کو پتا چلے گا لاک ڈاون ھوتا کیا ھے..... کشمیروں کے لیے تو یھ عام بات ھے... سب ھستے تھے کشمیروں پہ، اب ھسو دنیا والو...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب سے پہلی خوشخبری: کورونا وائرس سے متاثرہ خاتون صحتیاب ہوگئیمظفر گڑھ (ویب ڈیسک) جنوبی پنجاب کے شہر مظفرگڑھ سے کورونا وائرس میں مبتلا پہلی خاتون
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے متعلق جعلی خبروں اور ٹوٹکوں سے کیسے بچا جائے؟ - Pakistan - Dawn NewsDawn has spread the most fake news about Coronavirus.,
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »