مستحقین کے گھروں پر راشن کی فراہمی آئندہ ہفتے شروع ہوگی، یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا یوٹٰیلٹی اسٹورز کے ذریعے مستحق افراد کے گھر راشن پہنچانے کا فیصلہ مزید پڑھئے :

ملک بھر کے تمام سٹورز پر ملازمین اور صارفین کیلئے ضروری حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ ایم ڈی۔ فوٹو انٹرنیٹترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے احکامات کے مطابق غریب مزدوروں، قلی اوریومیہ اجرت پر کام کرنے والوں کے گھر کی دہلیز پرراشن مہیا کیا جائے گا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان نے کہا ہے کہ آئندہ ہفتے کے اندر ان احکامات پر پر با قاعدہ عمل درآمد ہوگا۔ وزیراعظم کے اعلان کردہ ریلیف پیکج کے تحت غریب مزدوروں اور دیہاڑی داروں کوراشن کی فراہمی پر کام جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق پروگرام کے لیے یوٹیلیٹی سٹورز کی انتظامیہ نے معلومات جمع کرنا شروع کردی ہیں۔ جس کے بعد ہر شہر کے مستحق افراد کو ان کا قریبی یوٹیلیٹی سٹورراشن گھر پر پہنچائے گا۔ موبائل سے یوٹیلیٹی سٹورکے قائم کردہ نمبر پر شناختی کارڈنمبر اور گھر کے افراد کی تعداد بھیجنے کے بعدراشن فراہم کیا جائے گا۔

ایم ڈی یوٹیلیٹی اسٹور عمر لودھی کے مطابق ملک بھر کے تمام سٹورز پر ملازمین اور صارفین کیلئے ضروری حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ اسٹورز پر اشیاء کی بروقت فراہمی کو یقینی بنایا گیاہے۔یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی سیلز میں بھی نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ملازمین اپنی جان کی پروا کئے بغیر عوام کی خدمت میں مصروف ہے ملک بھر کے تمام اسٹورز عوام کی سہولت کیلئے کھلے ہیں۔ یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن اس مشکل گھڑی کے دوران بھی قوم کی خدمت میں مصروف عمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MAY IT BE POSSIBLE AND PRACTICABLE IN OUR 'SYSTEM'TO DO IT ACCURATELY FOR NEEDY PEOPLE OF OUR COUNTRY?IT NEEDS EXACTNESS IN ALL PLANNING SO THAT ANY DESERVING COULD NOT BE DEPRIVED OF THIS FACILITY.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروعکورونا وائرس کے باعث عالمی کساد بازاری شروع Read News CronaVirus InternationalMarket IMFNews
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرونا ٹیسٹ،ایس آئی یو ٹی میں اسکریننگ کا عمل دوبارہ شروعکراچی: شہر قائد میں واقع سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی)
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا ریلیف ٹائیگر فورس، رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سے شروع ہوگیکورونا ریلیف ٹائیگر فورس، رضاکاروں کی رجسٹریشن 31 مارچ سے شروع ہوگی CoronaReliefTigersForce Pakistan CoronaVirus PMImranKhan UsmanDar 31stMarch pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UdarOfficial PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI UdarOfficial PTIofficial Baar main jaaaa
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صبور علی نے آئسولیشن میں مصوری شروع کردیمعروف پاکستانی اداکارہ صبور علی کے لیے آئسولیشن کا وقت نہایت فائدہ مند ثابت ہوا اور انہوں نے پھر سے اپنا پرانا مشغلہ اختیار کرلیا۔ Very nice Share something good, nobody care about celebrity’ life specially nowadays other-than their health. Isolation nai hai koi aur bhi hai sath jo pics lay raha hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا موبائل یونٹس سے گھر گھر سکریننگ کا عمل شروع، لاہوریوں کیلئے بڑی خبرآگئیلاہور (ویب ڈیسک) ابتدائی طور پر 9 گاڑیاں شاہراہوں پر موجود ہوں گی، تعداد بڑھا کر 16 کی Dramy. جب تک امام مہندی کو نہیں لایا جاے گا ہمارا اسلامی نظام نہیں چلایا جاے گا تو Marya eeee Samjoo Apny aap nuu😷 ہم گھر بیٹھ کر اپکی مدد نہیں کرنا چاہتے پاکستان اسلام کا گھڑ ہونا چاہتے تھا 😈 فرقوں کا گٹر بن گیا ہے ایک قسم کا مسلمان مومن بننا پڑے گا سیدھا راستہ پکڑنا پڑے گا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھی چین کو فالو کرنا شروع کر دیاImranKhanPTI Dear PM ! Though what China did in Wuhan / Hubei by way of locking it down completely & delivering food to each household at their door step appears to b ur strategy now but v must ascertain first the nature of COVID 4 if its a pandemic how it reached Iran & Italy
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »