کورونا وائرس پر خرچ ہونے والی ایک ایک پائی کا حساب موجود ہے، ڈاکٹر یاسمین راشد | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس پر خرچ ہونے والی ایک ایک پائی کا حساب موجود ہے

لاہور: وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے جاری کردہ کورونا فنڈ میں سے اب تک ساڑھے پانچ ارب روپے خرچ ہوچکے ہیں۔ ۔ ینگ ڈاکٹرز کان کھول کر سن لیں ایم ٹی آئی ایکٹ ہر صورت لاگو ہوگا۔

ایوان وزیراعلیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ اسپتالوں میں بستروں اور وینٹی لیٹرز کی تعداد کے حوالے سے ویب سائٹ بنادی گئی ہے۔ پیر سے آگاہی مہم بھی شروع کی جارہی ہے لیکن لوگوں کو احتیاط تدابیر پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔ ایم ٹی آئی ایکٹ کے حوالے سے وزیر صحت یاسمین راشد نے کہا کہ ینگ ڈاکٹروں کی روزانہ کی دھمکیوں سے تکلیف ہوتی ہے۔ یہ ایکٹ پنجاب اسمبلی میں پیش ہوگا جس کے بعد ایکٹ پر پہلے پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر عملدرآمد کیا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ قرنطینہ سینٹرز میں تمام طبی سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ نجی اسپتالوں میں علاج کی قیمتوں سے متعلق اجلاس ہونے والا ہے مگر کسی ایک ڈاکٹر کی غلطی پر تمام عملے کو ذمہ دار نہیں ٹھہرانا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسے کہتے چور کی داڑھی 🤣🤣🤣

Lol😂

👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn Newsإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مغفرت کرے اور مرحوم کو غریق رحمت فرماۓ۔لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثرملک میں کورونا وائرس کا ایک اور ہلاکت خیز دن ، 57 افراد جاں بحق ، 2636 متاثر CoronaVirusCases Deaths Cured Effectees COVID19Pakistan TogetherWeCan CoronaVirusFight CoronaVirusChallenge StayHomeStaySafe
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک روز کے دوران ریکارڈ 78 افراد جاں بحقلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے متاثرین تیزی سے بڑھنے لگے، ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 66 ہزار 457 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں ریکارڈ 78 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد ایک ہزار 395 ہو گئی، سندھ میں سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ Poor management and decision making by government... they were doing well initially and then some how messed it all up.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جولائی میں کورونا وائرس اپنے عروج پر ہو سکتا ہے: چیئرمین این ڈی ایم اےاسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ ایس او پیز پر عمل کریں، جولائی کے آغاز میں کورونا عروج پر ہو سکتا ہے۔ 😖 امداد دو امدار سانو نئی پتہ DunyaKKKS ایہ ہر مہینے اگلے مہینے دا سنیہا دے دیندا اے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کورونا وائرس یا اس کے شبے میں اموات پر نئی پالیسیکوئٹہ : بلوچستان میں اسپتال اور گھروں میں کوروناوائرس یا اس کے شبے میں اموات کا ڈیٹا مرتب کرنے کا عمل شروع کردیا گیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »