Coronavirus, Coronaviruspandemic

بلوچستان میں کورونا وائرس کے باعث ایک اور ڈاکٹر جاں بحق - Pakistan - Dawn News

29/05/2020 1:22:00 PM

ڈاکٹر زبیر احمد صوبائی دارالحکومت میں بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کے انچارج تھے۔ CoronaVirus Coronavirus Pandemic covid19 DawnNews Balochistan FrontLineHeroes مزید پڑھیں:

بلوچستان کے ایک اور ڈاکٹر کورونا وائرس کا شکار بن کر زندگی کی بازی ہار گئے۔ڈاکٹر زبیر احمد صوبائی دارالحکومت میں بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال میں قائم ٹراما سینٹر کے انچارج تھے جن کا کورونا ٹیسٹ کچھ روز قبل مثبت آیا تھا۔صوبائی کورونا سیل کے ترجمان وسیم بیگ نے کہ بتایا کہ ڈاکٹر زبیر احمد کو کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد علاج کے لیے شیخ زید ہسپتال کوئٹہ میں داخل کیا گیا تھا۔

’’آپ ارطغرل غازی کو پی ایس ایل کا حصہ بناکر مسلمانوں کے دل جیت لیں گے‘‘، صارفین - ایکسپریس اردو وزیراعظم عمران خان کا ملک میں15 نیشنل پارکس کے قیام کا اعلان فاسٹ یونیورسٹی: ’نازیبا اور فحش میمز‘ کا الزام اور طلبا کو سزاؤں کا معاملہ

جہاں ان کی طبیعت سنبھلنے کے بجائے بگڑتی چلی گئی اور گزشتہ روز کو خالق حقیقی سے جا ملے۔یہ بھی پڑھیں:الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے نائب صدر ڈاکٹر عبدالقادر کورونا وائرس سے جاں بحقڈاکٹر زبیر صوبہ بلوچستان میں اس مہلک وائرس کا شکار بن کر جاں بحق ہونے والے دوسرے ڈاکٹر ہیں اس سے قبل معروف ماہر امراض چھاتی ڈاکٹر نعیم آغا اس وائرس کے سبب لقمہ اجل بنے تھے۔

ڈاکٹر زبیر احمد کی وفات پر ترجمان وزیراعلیٰ بلوچستان لیاقت شاہوانی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے لواحقین کے لیے صبر کی دعا کی۔ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے ڈاکٹروں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹرز ہمارا افتخار ہیں۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ کے اوائل میں صوبہ بلوچستان کے ڈاکٹرز کی جانب سے حفاظتی لباس اور اشیا کے فقدان پر شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

جس پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت کو فوری طور پر بلوچستان کے ڈاکٹرز کو حفاظتی سامان مہیا کرنے کی ہدایت کی تھی۔مزید پڑھیں:کراچی میں کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر کی موتچند روز قبل وزیراعلیٰ سندھ نےایک پریس کانفرنس کے دوران بتایا تھا کہ پورے پاکستان میں اب تک ایک ہزار 415 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے اراکین وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جو مجموعی کیسز کا 3 فیصد ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا تھا کہ صوبہ سندھ میں 364 فرنٹ لائنرز کورونا سے متاثر ہوئے جو کووِڈ 19 کے مریضوں کے ساتھ کام کررہے ہیں جس میں سے 27 صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 7 زندگی کی بازی ہار گئے۔ملک میں طبی برادری میں ہوئی پہلی موت گلگت بلتستان میں سامنے آئی تھی جس میں نوجوان ڈاکٹر اسامہ ریاض وائرس سے متاثر ہوکر چل بسے تھے۔

30 اپریل کی ایک رپورٹ کے مطابق ملک میں جاں بحق ہونے والے ہیلتھ ورکرز میں سے 3 سندھ، 2 گلگت بلتستان جبکہ بلوچستان، خیبرپختونخوا اور اسلام آباد میں ایک ایک ہیلتھ ورکر جاں بحق ہوا۔یہ بھی پڑھیں:کورونا وائرس:پنجاب میں مزید 29 اموات، ملک میں متاثرین کی تعداد 63 ہزار سے زائد

خیال رہے کہ ملک میں مجموعی طور پر اب تک کورونا وائرس کے باعث ایک ہزار 315 اموات ہوچکی ہیں جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 63 ہزار 716 ہے، البتہ 22 ہزار 305 مریض صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ملک میں اس وقت سب سے زیادہ متاثر صوبہ سندھ ہے اور وہاں 25 ہزار 309 افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 396 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

تمام تر توجہ ٹیسٹ سیریز پر مرکوز ہے اور پھر ٹی20کا سوچیں گے: بابراعظم پروٹیکٹڈ ایریا‘‘منصوبے کا آغاز ، کورونا کے باعث بیروزگار نوجوانوں کیلئے بڑی خبر عروہ کی سالگرہ پرفرحان سعید کی خواہش مزید پڑھ: DawnNews »

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ مغفرت کرے اور مرحوم کو غریق رحمت فرماۓ۔لواحقین کو صبر جمیل دے۔آمین

کورونا وائرس، 2020 میں ڈیوائسز کی فروخت میں نمایاں کمی کا امکان - Mobilephones - Dawn NewsIt's amazing prices Will be done soon

کورونا وائرس، پاکستان میں کیسز اور اموات میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 61 ہزار 227 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار 260 ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary

کورونا وائرس: فرانس میں لاک ڈاؤن میں نرمی، بلوچستان میں کرفیو نافذ کرنے کا مطالبہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 59 لاکھ 30 ہزار سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 57 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں مصدقہ متاثرین کی کُل تعداد 63 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ صوبہ بلوچستان میں طبی ماہرین نے وائرس نے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے صوبے میں کرفیو کے نفاذ کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس میں ریستوران اور شراب خانے کھولنے کا اعلان۔ Jis marzi ko Nobel prize dy do is ki koi value nhi qamiyab wohi ha jis ny akhri Amtihan pass kiya. اس کمینی کے تالیوں سے کچھ نہیں ھوتا 🖕🖕🖕🖕🖕 They have just learnt how to clap... nothing else

کورونا وائرس: ڈسٹرکٹ ہسپتال ایبٹ آباد میں چھ ڈاکٹروں سمیت طبی عملے کے 28 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 56 لاکھ 18 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے جبکہ پنجاب میں عید کے بعد کاروبار صرف پیر تا جمعرات کھلیں گے۔