کوئی بھی قیدی علاج کیلئے پاکستان سے باہر جاسکتا ہے، فروغ نسیم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئی بھی قیدی علاج کیلئے پاکستان سے باہر جاسکتا ہے، فروغ نسیم تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی ہے لیکن وہ اپنی جگہ موجود ہے، پاکستان میں کوئی بھی قیدی جس کا علاج پاکستان میں نہیں ہوسکتا وہ باہر جاسکتا ہے۔

وزیر قانون نے مزید کہا کہ لاہور ہائی کورٹ نے نوازشریف کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی اجازت پر عبوری حکم دیا ہے، عبوری آرڈر پر سپریم کورٹ 99 فیصد اپیل نہیں لیتی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت اپیل نہ کرنے کی وجہ یہ ہے کہ سپریم کورٹ متعدد فیصلے کرچکی ہے، جیسے عبوری آرڈر میں اپیلیں نہیں سنے گی، جب جنوری میں اس کیس کا فیصلہ ہوگا تو ہم تب بھی اس پر اپیل کرسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی لیکن اپنی جگہ موجود ہے: فروغ نسیماسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی سزا معطل ضرور ہوئی لیکن اپنی جگہ موجود ہے۔ یہ عبوری حکم ہے، عدالت کا ابھی تفصیلی فیصلہ آنا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فروغ نسیم کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقاتفروغ نسیم کی شاہ محمود قریشی سے اہم ملاقات تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ میرٹ پر نہیں تھا،فروغ نسیموفاقی وزیرقانون نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کیخلاف اپیل کا چانس موجود ہے،جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب دیکھا جائے گا کہ قانونی چارہ جوئی کرنی ہے یا نہیں؟ وزیر قانون فروغ نسیملاہور ہائیکورٹ کےفیصلے کیخلاف اپیل کا چانس موجود ہے،جب فائنل فیصلہ آئے گا، تب دیکھا جائے گا کہ قانونی چارہ جوئی کرنی ہے یا نہیں؟ وزیر قانون فروغ نسیم ImranKhanPTI pid_gov Farogh_NaseemPK pmln_org CMShehbaz NawazShareef
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کا فروغ اور روزگار کے مواقع ہماری ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان لڑکی کا گھریلو سطح پرشروع کیے گئے کاروبار کے فروغ کیلئے ایونٹ منیجرز سے رابطہ لیکن مقررہ مقام پر ملاقات کے دوران ایسا شرمناک کام ہوگیا کہ پولیس کو بلانا پڑگیاممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں نوجوان لڑکی کو برہنہ تصاویر دکھا کر جنسی تعلق کے لیے دباﺅ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »