نوجوان لڑکی کا گھریلو سطح پرشروع کیے گئے کاروبار کے فروغ کیلئے ایونٹ منیجرز سے رابطہ لیکن مقررہ مقام پر ملاقات کے دوران ایسا شرمناک کام ہوگیا کہ پولیس کو بلانا پڑگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارت میں نوجوان لڑکی کو برہنہ تصاویر دکھا کر جنسی تعلق کے لیے دباﺅ

کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کی سیاست کا حصہ بنوں گا،2007میں بےنظیربھٹونے پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت دی،گورنر پنجاب

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے علاقے کیلن میں 42 سالہ سنجے گپتا اور 35 سالہ سچن ایونٹ منیجمنٹ کے ادارے سے منسلک ہیں، 19 سالہ لڑکی نے گھریلو سطح پر شروع کیے گئے اپنے کاروبار کے فروغ کے لیے ان سے رابطہ کیا۔تینوں کی ملاقات طے شدہ مقام پر ہوئی تو گپتا اور سچن نے بیہودہ گفتگو شروع کردی اور بہانے بہانے سے برہنہ تصاویر دکھانا شروع کردیں۔

دونوں نے لڑکی کو جنسی تعلق استوار کرنے کے لیے مجبور کرنے کی کوشش بھی کی۔لڑکی نے موقع پاتے ہی اپنے والدین کو چپکے سے ٹیکسٹ میسیج کردیا جس پر والدین نے جائے وقوع پر پہنچ کر گپتا اور سچن کی خوب پٹائی کی۔ بعد ازاں دونوں کو پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں نوجوان لڑکی قتل، وجہ ایسی کہ آپ کے تمام اندازے غلط ثابت ہوجائیں گےلاہور(ویب ڈیسک) لاہور میں ڈیفنس کے نواحی گاؤں میں زمین کے تنازع پر ایک گروپ نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

رومانیہ نے باہمی تعاون کے ساتھ سمندری تحفظ میں پاکستان کے کردار کو سراہارومانیہ نے باہمی تعاون کے ساتھ سمندری تحفظ میں پاکستان کے کردار کو سراہا Read News PakistanNavy dgprPaknavy Romania Pakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور:زمین کے تنازع پر فائرنگ،لڑکی قتللاہور:زمین کے تنازع پر فائرنگ،لڑکی قتل Pakistan Lahore Firing LandPropertyConflicts Girl Killed GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ناسا مستقبل کے الیکڑک طیارے کو منظر عام پر لے آیاناسا مستقبل کے الیکڑک طیارے کو منظر عام پر لے آیا NASA Unveils First ElectricAirPlane NASA NASAInSight
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فضاگٹ میں بندروں کے ٹولے نے سیاحوں کو حیران کر دیاجہاں وادیٔ سوات میں موسم سرما کی بارشیں اور برف باری نے ماحول خوب صورت بنایا ہوا ہے وہاں خیبر پختون خوا کے مشہور ترین سیاحتی مقام فضاگٹ میں سیاحوں کے لیے ایک اور نظارے نے دل چسپی پیدا کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیاوفاقی وزیر فواد چوہدری نے نوازشریف کے ذاتی معالج کو حکیم قرار دیدیا FawadChaudhry NawazSharif Health pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry pmln_org president_pmln PTIofficial CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »